اسلامی دنیا

کابل میں مذہبی پابندیوں کی نئی لہر؛ تاسوعا اور عاشورا سے قبل عزاداری پر قدغنیں

کابل میں مذہبی پابندیوں کی نئی لہر؛ تاسوعا اور عاشورا سے قبل عزاداری پر قدغنیں

تاسوعا اور عاشورائے حسینی کی آمد سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل سے عزاداروں کی گرفتاری اور مجالسِ عزا کے انعقاد پر پابندیوں سے متعلق اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کابل کے مغربی علاقوں، خصوصاً شیعہ اکثریتی علاقے…
مقامِ تلِ زینبیہ کربلائے معلیٰ میں برسوں کی تعمیر و توسیع کے بعد افتتاح

مقامِ تلِ زینبیہ کربلائے معلیٰ میں برسوں کی تعمیر و توسیع کے بعد افتتاح

کربلائے معلیٰ میں واقع مقامِ تلِ زینبیہ، جو روزِ عاشورا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے قیام اور میدانِ کربلا کے المناک واقعات کے مشاہدے کی یادگار جگہ ہے، کئی برسوں پر محیط تعمیر و توسیع کے منصوبے کے بعد…
مشعل گردانی : نجف اشرف کے باشندوں کی قدیم ترین روایتی عزاداری

مشعل گردانی : نجف اشرف کے باشندوں کی قدیم ترین روایتی عزاداری

مشعل گردانی نجف اشرف کے باشندوں کی قدیم ترین روایتی عزاداریوں میں سے ایک ہے اور اس میں شرکت کرنے والے علامتی طور پر امام حسینؑ کی مدد کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہیں۔ میرے ساتھی نے اس…
سرگودھا: مبینہ فرقہ وارانہ پمفلٹس تقسیم کرنے والا شخص گرفتار

سرگودھا: مبینہ فرقہ وارانہ پمفلٹس تقسیم کرنے والا شخص گرفتار

سرگودھا: مبینہ فرقہ وارانہ پمفلٹس تقسیم کرنے والا شخص گرفتار سرگودھا میں مبینہ طور پر خلفائے ثلاثہؓ کے خلاف اشتعال انگیز مواد پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کرنے والے ایک شخص کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔…
لاہور میں 7 محرم الحرام: 424 مجالسِ عزا منعقد، 99 جلوس برآمد

لاہور میں 7 محرم الحرام: 424 مجالسِ عزا منعقد، 99 جلوس برآمد

لاہور میں 7 محرم الحرام: 424 مجالسِ عزا منعقد، 99 جلوس برآمد لاہور: 7 محرم الحرام کے موقع پر لاہور شہر میں 424 مجالسِ عزا منعقد ہوئیں جبکہ 99 جلوسِ عزا برآمد ہوئے۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق…
شمالی افغانستان میں شورِ حسینی کی تجلی؛ سمنگان کے درۂ صوف میں محرم الحرام کی عزاداری کا انعقاد

شمالی افغانستان میں شورِ حسینی کی تجلی؛ سمنگان کے درۂ صوف میں محرم الحرام کی عزاداری کا انعقاد

شمالی افغانستان میں شورِ حسینی کی تجلی؛ سمنگان کے درۂ صوف میں محرم الحرام کی عزاداری کا انعقاد افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں اہلِ بیت علیہم السلام کے دلدادہ شیعہ مؤمنین نے ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے ضلع…
اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں آبی بحران سے متعلق انتباہ؛ 1 کروڑ 60 لاکھ افراد کو صاف پانی اور حفظانِ صحت کی سہولیات کی ضرورت

اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں آبی بحران سے متعلق انتباہ؛ 1 کروڑ 60 لاکھ افراد کو صاف پانی اور حفظانِ صحت کی سہولیات کی ضرورت

اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں آبی بحران سے متعلق انتباہ؛ 1 کروڑ 60 لاکھ افراد کو صاف پانی اور حفظانِ صحت کی سہولیات کی ضرورت اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے رابطۂ انسانی امداد (اوچا) نے اپنی تازہ رپورٹ میں افغانستان…
بیروت میں واقع حسینیہ حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا میں خواتین کے لئے خصوصی مجالسِ عزا کا انعقاد

بیروت میں واقع حسینیہ حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا میں خواتین کے لئے خصوصی مجالسِ عزا کا انعقاد

محرم الحرام 1448 ہجری کے پہلے عشرے کے دوران، بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے (الضاحیہ الجنوبیۃ) میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے زیرِ سرپرستی مراکز میں سے ایک، حسینیہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا میں مجالسِ عزائے حسینی کا…
محرم کے پہلے عشرے میں مہران سرحد سے ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد زائرین کی آمد و رفت

محرم کے پہلے عشرے میں مہران سرحد سے ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد زائرین کی آمد و رفت

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ماہِ محرم کے آغاز سے اب تک عتباتِ عالیات کی زیارت کے لیے مہران بین الاقوامی سرحد سے گزرنے والے زائرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار آٹھ سو سولہ تک جا پہنچی…
دمشق میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر میں روزانہ مجالسِ عزائے حسینی کا انعقاد

دمشق میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر میں روزانہ مجالسِ عزائے حسینی کا انعقاد

دمشق میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر میں روزانہ مجالسِ عزائے حسینی کا انعقاد محرم الحرام 1448 ہجری کی آمد کے ساتھ ہی مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام…
پہلے مسلمان افغانی خلاباز کا انتقال، جو قرآنِ کریم کو خلا میں لے گئے

پہلے مسلمان افغانی خلاباز کا انتقال، جو قرآنِ کریم کو خلا میں لے گئے

افغانستان کے پہلے خلاباز اور دنیا کے پہلے مسلمان خلاباز عبدالاحد مومند، جو اپنے ساتھ قرآنِ کریم کا ایک نسخہ خلا میں لے گئے تھے، جرمنی میں مرضِ سرطان سے طویل جنگ کے بعد اس دارِ فانی سے کوچ کر…
حسینیہ دارالسجاد علیہ السلام میں عربی زبان میں عشرۂ اولِ محرم کی مجالسِ عزاء کا انعقاد

حسینیہ دارالسجاد علیہ السلام میں عربی زبان میں عشرۂ اولِ محرم کی مجالسِ عزاء کا انعقاد

محرم الحرام 1448 ہجری کے عشرۂ اول کی مناسبت سے عربی زبان میں مجالسِ عزائے حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد، امام حسین علیہ السلام میڈیا نیٹ ورک کے مرکزی دفتر، کربلائے معلیٰ میں واقع حسینیہ دارالسجاد علیہ السلام…
کوہستان میں محرم؛ ماسولہ کے باسیوں کی 800 سالہ روایتِ عزا کی تجدید

کوہستان میں محرم؛ ماسولہ کے باسیوں کی 800 سالہ روایتِ عزا کی تجدید

ماہِ محرم کے چھٹے اور ساتویں دن کی آمد کے ساتھ ہی تاریخی شہر ماسولہ میں 800 سالہ قدیم رسم "علم بندان” کا آغاز ہو جاتا ہے۔ یہ منفرد مذہبی روایت، جو ایران کے قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ کی…
عزاے طویریج کے عظیم الشان اجتماع کے لئے جامع سکیورٹی و خدماتی منصوبے کا اعلان

عزاے طویریج کے عظیم الشان اجتماع کے لئے جامع سکیورٹی و خدماتی منصوبے کا اعلان

روضۂ مقدس حضرت امام حسین علیہ السلام کی انتظامیہ نے یومِ عاشورا کے موقع پر منعقد ہونے والی عظیم الشان عزاداری "رکضۂ طویریج” کے لئے جامع سکیورٹی، خدماتی اور انتظامی منصوبہ کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ شیعہ خبر رساں…
جنوبی لبنان میں مضیف حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی محرم الحرام کی سرگرمیوں کا آغاز

جنوبی لبنان میں مضیف حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی محرم الحرام کی سرگرمیوں کا آغاز

جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ کے نواحی علاقہ حومین الفوقا میں واقع، مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے زیرِ سرپرستی قائم مضیفِ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام نے علاقے میں جاری دشوار حالات کے باوجود…
دیارِ غربت میں عزائے حسینیؑ کا اہتمام؛ امریکہ اور فرانس میں افغان مہاجرین کی مجالس عزا

دیارِ غربت میں عزائے حسینیؑ کا اہتمام؛ امریکہ اور فرانس میں افغان مہاجرین کی مجالس عزا

ماہِ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بیرونِ ملک مقیم افغان مہاجرین کی مذہبی انجمنوں اور عزادار تنظیموں نے یورپ اور امریکہ میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں پُرشکوہ مجالسِ عزا کا انعقاد کیا۔ شیعہ خبر رساں…
وطن واپسی کی غیر معمولی لہر؛ گزشتہ عیسوی سال تقریباً 30 لاکھ افغان مہاجرین اپنے ملک واپس لوٹ گئے

وطن واپسی کی غیر معمولی لہر؛ گزشتہ عیسوی سال تقریباً 30 لاکھ افغان مہاجرین اپنے ملک واپس لوٹ گئے

اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR) کی تازہ رپورٹ "افغانوں کی واپسی 2025” کے مطابق افغانستان حالیہ برسوں میں مہاجرین کی واپسی کی سب سے بڑی لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ بی بی سی اردو کے تجزیہ…
کراچی؛ امام بارگاہ بقیۃ اللہ میں گاڑی گھسنے سے ایک بچی شہید، 17 عزادار زخمی

کراچی؛ امام بارگاہ بقیۃ اللہ میں گاڑی گھسنے سے ایک بچی شہید، 17 عزادار زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں واقع امام بارگاہ بقیۃ اللہؑ کے احاطے میں مجلسِ عزا کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر داخل ہوگئی، جس کے نتیجے میں 14 سالہ زونیرہ شہید جبکہ 17 عزادار…
زیارت عاشورا اور اربعینِ حسینی کے لئے اہم ہدایات جاری

زیارت عاشورا اور اربعینِ حسینی کے لئے اہم ہدایات جاری

عراق کی اعلیٰ سیکیورٹی کمیٹی برائے میلیونی زیارات نے ایک خصوصی اجلاس میں، جس کی صدارت مشترکہ آپریشنز کے نائب کمانڈر قیس المحمداوی نے کی، عاشورا اور اربعینِ حسینی کے مراسم کے دوران زائرین کے تحفظ اور امن و امان…
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرۂ محرم کی مجالسِ عزا کا انعقاد

کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرۂ محرم کی مجالسِ عزا کا انعقاد

کربلا مقدسہ: ماہِ محرم الحرام 1448 ہجری کے عشرہ اول کے دوران مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر، کربلا مقدسہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری…
Back to top button