عراق
کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات
فروری 13, 2025
کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات
ماجد المسعودی نے کربلا اور عراق کے دیگر صوبوں میں یتیموں اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے مصباح الحسین علیہ السلام کے کردار کو سراہا۔
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت شعبانیہ کی لائیو کوریج
فروری 13, 2025
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت شعبانیہ کی لائیو کوریج
عشرہ مہدویت کی آمد اور حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ سے وابستہ شیعہ نیٹ ورکس یونین نے اعلان کیا کہ انہوں نے تمام ذرائع…
15 شعبان کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کی سجاوٹ اور عراق کی سرحدوں پر ہزاروں ایرانی زائرین کی موجودگی
فروری 13, 2025
15 شعبان کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کی سجاوٹ اور عراق کی سرحدوں پر ہزاروں ایرانی زائرین کی موجودگی
نیمہ شعبان اور حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں روضہ امیر المومنین علی علیہ السلام کو رنگ برنگے قدرتی پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے اعلی سکریٹریٹ کے درمیان میڈیا تعاون کو تقویت
فروری 12, 2025
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے اعلی سکریٹریٹ کے درمیان میڈیا تعاون کو تقویت
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے میڈیا اور ثقافتی تعاون کو دیگر مراکز کے ساتھ وسعت دینے کے لئے امام حسین میڈیا کمپلیکس اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے نمائندوں کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق
فروری 11, 2025
شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق
عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان مقداد میری نے اپنے حالیہ بیان میں تاکید کی کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند سنی گروہ داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
کربلا معلی گورنریٹ کونسل کی رائے کے ساتھ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سن 2030 میں 50 ملین زیارت منصوبہ کی مطابقت
فروری 9, 2025
کربلا معلی گورنریٹ کونسل کی رائے کے ساتھ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سن 2030 میں 50 ملین زیارت منصوبہ کی مطابقت
2030 میں کربلا ویژن پلان زیارت اربعین کے لیے 50 ملین کا منصوبہ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے کچھ عرصے سے تجویز کیا تھا اور اربعین کی بڑی تعداد کے استقبال اور ان کو خدمات فراہم کرنے کے لئے…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ نے سائیکل سواروں کے وفد کا استقبال کیا
فروری 6, 2025
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ نے سائیکل سواروں کے وفد کا استقبال کیا
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے مدیر مسئول، شیخ مصطفی محمدی نے ان سائیکل سواروں کے وفد کا استقبال کیا جو کئی روزہ انسانی اور ورزشی سفر کے بعد کربلا مقدسہ پہنچے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے 585…
زائرین کے قافلے کربلا کی جانب رواں دواں، جشنِ ولادتِ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ کی تیاریوں کا آغاز
فروری 6, 2025
زائرین کے قافلے کربلا کی جانب رواں دواں، جشنِ ولادتِ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ کی تیاریوں کا آغاز
زائرین کے بڑے قافلے، جلوس اور پیدل چلنے والی مواکب کربلا کی جانب روانہ ہو چکے ہیں تاکہ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی زیارتِ شعبانیہ میں شرکت کر سکیں۔
شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ
فروری 5, 2025
شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ
سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور زائرین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لئے کربلا پولیس اور پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن کے تعاون سے خصوصی سیکورٹی پلانز پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
اعیاد شعبانیہ کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی پھولوں سے سجاوٹ
جنوری 31, 2025
اعیاد شعبانیہ کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی پھولوں سے سجاوٹ
ماہ شعبان المعظم خصوصا اس ماہ کے ایام عید و سرور کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا۔
روضہ امیرالمومنین علیہ السلام کے حضرت رقیہ پورٹیکو کے قریب نئی ضریح نصب
جنوری 29, 2025
روضہ امیرالمومنین علیہ السلام کے حضرت رقیہ پورٹیکو کے قریب نئی ضریح نصب
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے متولی اور دیگر ذمہ داران اور کارکنان کی موجودگی میں اصل ضریح سے نزدیک حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا پوٹیکو میں نئی ضریح کا افتتاع ہوا۔
نجف میں مبعث النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کی مناسبت سے سیکیورٹی اور خدماتی منصوبہ
جنوری 28, 2025
نجف میں مبعث النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کی مناسبت سے سیکیورٹی اور خدماتی منصوبہ
نجف اشرف کی پولیس کمانڈ نے مبعث النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کی مناسبت سے خصوصی سیکیورٹی اور خدماتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
کربلا گورنر کونسل کے چیئرمین نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا اور میڈیا کی سرگرمیوں کو سراہا
جنوری 27, 2025
کربلا گورنر کونسل کے چیئرمین نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا اور میڈیا کی سرگرمیوں کو سراہا
کربلا گورنری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم الیساری نے صوبائی عہدہ داروں کے ایک وفد کے ہمراہ امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا۔ یہ ملاقات امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی کی…
روضہ کاظمین انتظامیہ: امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر 14 ملین سے زائد زائرین کی شرکت
جنوری 27, 2025
روضہ کاظمین انتظامیہ: امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر 14 ملین سے زائد زائرین کی شرکت
14 ملین سے زائد زائرین نے امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر منعقد ہونے والی عزاداری میں شرکت کی۔
25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن
جنوری 26, 2025
25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن
ابوالحسن موسی بن جعفر علیہ السلام، جنہیں کاظم، عبد الصالح اور باب الحوائج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، شیعہ اثنا عشریہ کے ساتویں امام اور چودہ معصومین میں سے نویں ہیں۔
شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا
جنوری 24, 2025
شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا
شام کے کچھ شیعہ نوجوان کربلا معلی میں واقع امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر میں آئے اور اس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کے پیدل جلوس کو امام حسین میڈیا گروپ کے موبائل یونٹ سے لائو کوریج
جنوری 23, 2025
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کے پیدل جلوس کو امام حسین میڈیا گروپ کے موبائل یونٹ سے لائو کوریج
مشی کاظمیہ کے کوریج کے لئے بغداد سے 65 کلومیٹر دور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ نے موبائل یونٹ قائم کیا ہے
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کو عراقی وزارت صحت کی خصوصی طبی خدمات
جنوری 22, 2025
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کو عراقی وزارت صحت کی خصوصی طبی خدمات
عراقی وزارت صحت نے امام موسی کاظم علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر زائرین کے لئے طبی خدمات کے خصوصی منصوبے کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، اربعین حسینی کے بعد دوسرا بڑا پیدل جلوس اپنے آخری مرحلے میں
جنوری 22, 2025
ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، اربعین حسینی کے بعد دوسرا بڑا پیدل جلوس اپنے آخری مرحلے میں
20 رجب سے 26 رجب تک ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر دنیا بھر سے زائرین، عزادار اور محبان اہل بیت علیہم السلام پیدل اور سواری سے شہر…
کربلا میں زائرین کی خدمات کو بڑھانے کے لئے نئے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے
جنوری 21, 2025
کربلا میں زائرین کی خدمات کو بڑھانے کے لئے نئے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے
یہ منصوبے داخلی اور خارجی نقل و حمل کو بہتر بنانے اور زائرین کرام کو سال بھر بہتر خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے نافذ ہوں گے۔