ثقافت اور فن

تہذیبوں کی تشکیل، علوم کی ترقی اور قرآنی تعلیمات و معارفِ اہلِ بیت علیہم السلام کی عالمی ترسیل میں ترجمے کا تزویراتی کردار

تہذیبوں کی تشکیل، علوم کی ترقی اور قرآنی تعلیمات و معارفِ اہلِ بیت علیہم السلام کی عالمی ترسیل میں ترجمے کا تزویراتی کردار

30 ستمبر، عالمی یومِ ترجمہ، ان گمنام مترجمین اور ماہرینِ لسانیات کی خاموش کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا موقع ہے جو لسانی سرحدوں کو عبور کر کے اقوام کے مابین علم، ثقافت اور فکر کے تبادلے کی راہ…
لبنان کی قومی میڈیا کونسل کے اجلاس میں الوعی الشیرازی سیٹلائٹ چینل کے مدیر کی الیکٹرانک میڈیا کے کردار پر تاکید

لبنان کی قومی میڈیا کونسل کے اجلاس میں الوعی الشیرازی سیٹلائٹ چینل کے مدیر کی الیکٹرانک میڈیا کے کردار پر تاکید

لبنان کی قومی سمعی و بصری میڈیا کونسل نے خبری پلیٹ فارمز اور الیکٹرانک ویب سائٹس کے مدیران اور نمائندگان کی موجودگی میں ایک وسیع اجلاس منعقد کیا، جس میں پیشہ ورانہ مسائل اور ملک میں میڈیا کے نئے قانون…
سچا قلم، تاریخ کی گواہی — اکبر الہ آبادی کے یومِ وفات پر

سچا قلم، تاریخ کی گواہی — اکبر الہ آبادی کے یومِ وفات پر

جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالواکبر الہ آبادی کے یومِ وفات (9 ستمبر 1921) پر ان کا یہ معروف شعر آج بھی اپنے اندر ایک عہد کی آواز اور آنے والے زمانوں کی پیش بینی سموئے ہوئے ہے:"کھینچو نہ…
عالمی یومِ عفو و درگزر؛ قرآنِ کریم، سورۂ نور اور سیرۂ معصومین علیہم السلام کی روشنی میں صلح، رواداری اور ہمدردی کی ثقافت کا مظہر

عالمی یومِ عفو و درگزر؛ قرآنِ کریم، سورۂ نور اور سیرۂ معصومین علیہم السلام کی روشنی میں صلح، رواداری اور ہمدردی کی ثقافت کا مظہر

7 جولائی عالمی یومِ عفو و درگزر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن صلح و آشتی کی ثقافت کو فروغ دینے، دلوں سے کینہ و عداوت کو دور کرنے، اور دوسروں کے ساتھ ساتھ خود اپنے آپ کو…
عالمی کپ 2026؛ مذہبی تنوع اور پُرامن بقائے باہمی کی روشن تصویر

عالمی کپ 2026؛ مذہبی تنوع اور پُرامن بقائے باہمی کی روشن تصویر

عالمی کپ 2026 صرف فٹبال کی قومی ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا میدان نہیں، بلکہ یہ دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے مذہبی، ثقافتی اور سماجی تنوع کی عکاسی کرنے والا ایک اہم عالمی پلیٹ فارم بھی بن گیا ہے۔ ادارۂ…
محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح، دنیا بھر کے فنکاروں کی عقیدت کا اظہار

محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح، دنیا بھر کے فنکاروں کی عقیدت کا اظہار

لکھنؤ: ریاستی للت کلا اکیڈمی، قیصر باغ میں ون وائس ٹرسٹ کے زیر اہتمام محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ نمائش میں خطاطی، مصوری اور فوٹوگرافی کے ذریعے واقعۂ کربلا اور محرم الحرام کے موضوعات…
نجف اشرف اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر میں شبِ شعر و ادب کا انعقاد، عراق کے ممتاز شعراء کی شرکت

نجف اشرف اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر میں شبِ شعر و ادب کا انعقاد، عراق کے ممتاز شعراء کی شرکت

نجف اشرف اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر میں شبِ شعر و ادب کا انعقاد، عراق کے ممتاز شعراء کی شرکت شہرِ مقدس نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ اداروں میں سے…
امام موسیٰ بن جعفر علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے یادگار ہفتہ کا آغاز

امام موسیٰ بن جعفر علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے یادگار ہفتہ کا آغاز

امام موسیٰ بن جعفر علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے یادگار ہفتہ کا آغاز تاریخی منابع میں حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی تاریخِ ولادت کے بارے میں مختلف اقوال نقل ہوئے ہیں، تاہم متعدد شیعہ علماء بعض مستند…
دَحوُ الارض؛ رحمتِ الٰہی، آغازِ زمین اور روحانی بیداری کا دن

دَحوُ الارض؛ رحمتِ الٰہی، آغازِ زمین اور روحانی بیداری کا دن

دَحوُ الارض دراصل کائنات میں رحمتِ الٰہی کے پہلے ظہور، زمین کے پھیلائے جانے اور حیات کے آغاز کا دن ہے۔ روایات کے مطابق 25 ذی القعدہ کو پہلی بار خشکی ظاہر ہوئی اور زمین زندگی کے قابل بنائی گئی۔…
"ترکی اشعار کے دیوان” کی اشاعت؛ ادبیاتِ ترکی اور دینی و روحانی جلوؤں کے گہرے تعلق کی نئی تعبیر

"ترکی اشعار کے دیوان” کی اشاعت؛ ادبیاتِ ترکی اور دینی و روحانی جلوؤں کے گہرے تعلق کی نئی تعبیر

محمد صادق کرباسی کی تالیف "ترکی اشعار کا دیوان” حال ہی میں لندن میں مرکز الحسینیۃ للدراسات کی جانب سے شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر مذہبی زاویے سے ترکی شاعری کا جائزہ لیتی ہے اور ساتویں صدی…
21 اپریل؛ یوم وفات شاعر مشرق علامہ اقبال لاہوری

21 اپریل؛ یوم وفات شاعر مشرق علامہ اقبال لاہوری

21 اپریل 1938 کو برصغیر کے عظیم شاعر، مفکر اور مصلح علامہ محمد اقبال نے وفات پائی۔ آج ان کا یوم وفات ہمیں نہ صرف ان کی ادبی و فکری خدمات کو یاد دلانے کا موقع فراہم کرتا ہے بلکہ…
پچاس ہزار فارسی مخطوطات کی ڈیجیٹائزیشن شروع

پچاس ہزار فارسی مخطوطات کی ڈیجیٹائزیشن شروع

سرینگر: جموں و کشمیر میں فارسی مخطوطات کے تحفظ کے لئے ایک اہم اقدام شروع کیا گیا ہے۔ کشمیر یونیورسٹی نے تقریباً 50 ہزار نایاب فارسی مخطوطات کی فہرست سازی اور ڈیجیٹائزیشن کے کام کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا…
کربلائے معلیٰ میں بچوں اور نوجوانوں کے لئے قرآنی و عقائدی کورسز کا شاندار اختتام

کربلائے معلیٰ میں بچوں اور نوجوانوں کے لئے قرآنی و عقائدی کورسز کا شاندار اختتام

ماہِ مبارک رمضان 1447 ہجری کے اختتام کے ساتھ ہی شہر مقدس کربلا میں بچوں اور نوجوانوں کے لئے منعقد کئے گئے قرآنِ کریم اور عقائد کے خصوصی تعلیمی کورسز اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ ان کورسز میں قرآن سیکھنے…
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی زندگی، اقوال اور قیادتی کردار پر ایک نظر شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کی کتاب سخنان امام حسن علیہ السلام

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی زندگی، اقوال اور قیادتی کردار پر ایک نظر شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کی کتاب سخنان امام حسن علیہ السلام

کتاب "سخنان امام حسن علیہ السلام” شہید آیت اللہ سید حسن شیرازی کی ایک اہم تالیف ہے جس میں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شخصیت، آپ کی زندگی، احادیث اور عملی کردار کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔…
کربلا میں مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بدعنوانی کے مقابلہ میں عوامی اداروں کی استعداد بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کربلا میں مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بدعنوانی کے مقابلہ میں عوامی اداروں کی استعداد بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مقدس شہر کربلا میں اتوار کے روز بدعنوانی کے انسداد اور شفافیت کے فروغ کے موضوع پر عوامی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اس پروگرام کا مقصد سرکاری اداروں اور عوامی تنظیموں…
مصر میں مسیحی پادری کی جانب سے ماہِ رمضان کی تکریم

مصر میں مسیحی پادری کی جانب سے ماہِ رمضان کی تکریم

مصر میں ایک مسیحی پادری نے ماہِ مبارک رمضان کی مناسبت سے سجاوٹ کر کے اس بابرکت مہینہ کا خیرمقدم کیا۔ یہ اقدام مذاہب کے درمیان احترام اور یکجہتی کی علامت ہے۔ مذہبی مواقع اقلیتوں اور اکثریتوں کے درمیان پُرامن…
ترکی کی فنکار اسلامی تذہیب کے فن اور مساجد کی تزئین کے احیاء کی راہ ہموار کر رہی ہیں

ترکی کی فنکار اسلامی تذہیب کے فن اور مساجد کی تزئین کے احیاء کی راہ ہموار کر رہی ہیں

ترکی کی فنکار ملیحہ قنطارچی نے جامعہ کے زمانے میں پیش آنے والے ایک سادہ سے واقعہ سے متاثر ہو کر اسلامی تذہیب کے فن کی دنیا میں قدم رکھا۔ یہ وہ فن ہے جس کی جڑیں مساجد کی آرائش،…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہر دور کے لئے درخشاں نور اور رہنما ہیں: ایک مغربی محقق

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہر دور کے لئے درخشاں نور اور رہنما ہیں: ایک مغربی محقق

قرونِ وسطیٰ کی ماہر مؤرخ ماریا ترلکیل نے ایک انٹرویو میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عالمی شخصیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ “ہر دور کے لئے ایک روشن نور اور رہنمائی کا سرچشمہ ہیں۔” شیعہ…
فلم "حسین: نسلوں کے لیے الہام” عالمی فلمی میلے کے فائنل تک پہنچ گئی

فلم "حسین: نسلوں کے لیے الہام” عالمی فلمی میلے کے فائنل تک پہنچ گئی

فلم "حسین: نسلوں کے لیے الہام” عالمی فلمی میلے کے فائنل تک پہنچ گئی عالمی تنظیم "Who is Hussain a.s” نے اعلان کیا ہے کہ اس کی نئی دستاویزی فلم "حسین: نسلوں کے لیے الہام” کو ۲۰۲۵ کے عظیم سن…
Back to top button