تاریخ اسلام
12 ربیع الثانی 132 ہجری سلسلہ بنو امیہ کے سقوط اور خلافت عباسیہ کے آغاز کا دن
ستمبر 25, 2026
12 ربیع الثانی 132 ہجری سلسلہ بنو امیہ کے سقوط اور خلافت عباسیہ کے آغاز کا دن
12 ربیع الثانی 132 ہجری قمری اسلامی تاریخ کے اہم ترین موڑ میں سے ایک کی یاد تازہ کرتا ہے۔ وہ دن جب بنی امیہ کی حکومت کے باقاعدہ خاتمہ اور بنی عباس کے اقتدار سنبھالنے کے ساتھ عالم اسلام…
10 ربیع الثانی 1330 ہجری قمری، تزارِ روس کی فوج کے ہاتھوں حرمِ مطہر امام رضا علیہ السلام کی بے حرمتی کا دن؛ مشہد میں زائرین کی شہادت
ستمبر 23, 2026
10 ربیع الثانی 1330 ہجری قمری، تزارِ روس کی فوج کے ہاتھوں حرمِ مطہر امام رضا علیہ السلام کی بے حرمتی کا دن؛ مشہد میں زائرین کی شہادت
10 ربیع الثانی 1330 ہجری قمری (10 فروردین 1291 ہجری شمسی) ایران کی تاریخِ معاصر کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک اور حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے حرمِ مطہر کی کھلی بے حرمتی کی یاد دلاتا…
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ایران ہجرت کے تہذیبی اور اسٹریٹجک پہلو
ستمبر 23, 2026
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ایران ہجرت کے تہذیبی اور اسٹریٹجک پہلو
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مدینہ منورہ سے ایران کی طرف تاریخی ہجرت اور مقدس شہر قم میں آپ کا قیام، محض ایک خاندانی ملاقات نہیں تھا۔ بنی ہاشم کے بزرگوں کے ہمراہ انجام پانے والا یہ حکمتِ…
6 ربیع الثانی: یوم ہلاکت ہشام بن عبدالملک
ستمبر 19, 2026
6 ربیع الثانی: یوم ہلاکت ہشام بن عبدالملک
6 ربیع الثانی 125ھ کو اموی حاکم ہشام بن عبدالملک واصل جہنم ہوا۔ تقریباً 20 سالہ حکمرانی کا یہ دور اہل بیت علیہم السلام سے دشمنی، سیاسی جبر اور علوی تحریکوں کے خلاف سخت کارروائیوں سے عبارت تھا۔ اسی عہد…
3 ربیع الثانی امام حسن عسکری علیہ السلام کا جرجان (گرگان) کی طرف سفر – 255 ہجری قمری
ستمبر 16, 2026
3 ربیع الثانی امام حسن عسکری علیہ السلام کا جرجان (گرگان) کی طرف سفر – 255 ہجری قمری
3 ربیع الثانی امام حسن عسکری علیہ السلام اپنے وعدے کو وفا کرنے اور اپنے معجزات کے اظہار کے لئے طی الارض کے ذریعہ سامرہ سے جرجان تشریف لے گئے۔ جعفر بن شریف بیان کرتے ہیں: ایک سال میں نے…
بخارا کا میر عرب مدرسہ: پانچ صدیوں کا چراغِ علم، تہذیبِ ایران و اسلام کا امین
ستمبر 16, 2026
بخارا کا میر عرب مدرسہ: پانچ صدیوں کا چراغِ علم، تہذیبِ ایران و اسلام کا امین
بخارا کا دینی مدرسہ «میر عرب» تقریباً پانچ صدیوں کی تاریخ رکھنے کے باوجود آج بھی عالم اسلام کے نمایاں ترین علمی و تعمیراتی مراکز میں شمار ہوتا ہے۔اس مدرسے نے وسط ایشیا، قفقاز اور روس کے علاقوں میں اسلامی…
قیامِ توابین؛ یکم ربیع الثانی 65 ہجری کو کوفہ سے تحریک کا آغاز
ستمبر 14, 2026
قیامِ توابین؛ یکم ربیع الثانی 65 ہجری کو کوفہ سے تحریک کا آغاز
یکم ربیع الثانی 65 ہجری کو سلیمان بن صرد خزاعی اور شیعہ کے بعض سرکردہ افراد کی قیادت میں کوفہ میں قیامِ توابین منظم ہوا اور اموی حکومت کے خلاف باقاعدہ تحریک کا آغاز کیا گیا۔ یہ تاریخی تحریک واقعۂ…
25 ربیع الاول، صلحِ امام حسن علیہ السّلام؛خاموش تلوار کی گونج
ستمبر 8, 2026
25 ربیع الاول، صلحِ امام حسن علیہ السّلام؛خاموش تلوار کی گونج
25 ربیع الاول ہمیں تاریخ کے اس عظیم موڑ کی یاد دلاتا ہے جب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ صلح کرکے بظاہر تلوار روک دی، مگر حقیقت میں حق و باطل کے درمیان ایک ایسی لکیر…
22 ربیع الاول؛ یوم شہادت شیخ خلیفہ مازندرانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
ستمبر 5, 2026
22 ربیع الاول؛ یوم شہادت شیخ خلیفہ مازندرانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
درباری سنی مفتیوں کے فتوے سے شیعہ عالم شہید 22 ربیع الاول 736 ہجری کو شیعہ اثنا عشری عالم شیخ خلیفہ مازندرانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کو سبزوار کی مسجد میں اذانِ فجر سے قبل خفیہ طور پر پھانسی دے…
صدرِ اسلام میں خواتین کی مرجعیت: ایک نظرِ ثانی
ستمبر 2, 2026
صدرِ اسلام میں خواتین کی مرجعیت: ایک نظرِ ثانی
ان غلط تاریخی تصورات کے برخلاف جن کے مطابق مسلم خواتین کا معاشرے میں کردار محض ثانوی اور حاشیہ تک محدود تھا، شیعہ تاریخ کے حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ اسلام کے حساس ترین سیاسی اور سماجی ادوار…
مہربانی کے ذریعہ دلوں کی فتح؛ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے بے مثال اخلاق کے آئینے میں سخت ترین مخالفین کے دل جیتنے کی داستان
ستمبر 1, 2026
مہربانی کے ذریعہ دلوں کی فتح؛ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے بے مثال اخلاق کے آئینے میں سخت ترین مخالفین کے دل جیتنے کی داستان
رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ جابرانہ ذرائع اور نہ سیاسی غلبہ پر انحصار کیا، بلکہ اپنے عظیم اخلاق، محبت بھری سیرت اور انسانی آزادی و کرامت کو تسلیم کرتے ہوئے سخت ترین مخالفین…
پیدائشِ ہستی کا راز؛ امام جعفر صادق علیہ السلام کے تاریخی مناظرے میں: دنیا کو ابتدائی مادّے کی ضرورت کیوں نہیں تھی؟
ستمبر 1, 2026
پیدائشِ ہستی کا راز؛ امام جعفر صادق علیہ السلام کے تاریخی مناظرے میں: دنیا کو ابتدائی مادّے کی ضرورت کیوں نہیں تھی؟
دنیا کی تخلیق اور وجود میں آنے کے طریقہ کا سوال انسانی فکر کے بنیادی اور اہم ترین سوالات میں سے ایک ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک زندیق شخص کے ساتھ منقول تاریخی مناظرہ، خالق کو…
سیرتِ نبوی میں شہری حقوق کے تحفظ اور طبقاتی امتیازات کی نفی کا بہترین نمونہ
اگست 31, 2026
سیرتِ نبوی میں شہری حقوق کے تحفظ اور طبقاتی امتیازات کی نفی کا بہترین نمونہ
رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کی عملی سیرت، انسانی کرامت کے انتظام و تحفظ اور شہریوں کی قدر و منزلت اور عزتِ نفس کی پاسداری کے حوالے سے ایک بے مثال نمونہ ہے۔ آپ نے نسل،…
مکتبِ امام جعفر صادق علیہ السلام کی انسانی اور تجربی علوم کی بنیادوں میں پیش قدمی
اگست 31, 2026
مکتبِ امام جعفر صادق علیہ السلام کی انسانی اور تجربی علوم کی بنیادوں میں پیش قدمی
اسلامی تاریخ میں امام کی علمی جامعیت اور تمدن سازی کا ایک نیا جلوہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی علمی جامعیت صرف فقہی اور کلامی مسائل کے جوابات تک محدود نہیں تھی، بلکہ علومِ تجربی کی بنیاد رکھنے…
ائمہ اربعہ اور ممتاز اہلِ سنت دانشوروں کے کلام میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فضائل اور علمی برتری کا جلوہ
اگست 29, 2026
ائمہ اربعہ اور ممتاز اہلِ سنت دانشوروں کے کلام میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فضائل اور علمی برتری کا جلوہ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی بلند پایہ شخصیت، علم و دانش کی وسعت اور اخلاقی فضائل مذہبی حدود سے بالاتر ہیں اور ہمیشہ سے علمائے اہلِ سنت کی جانب سے آپ کی تعریف و تمجید کا باعث رہے…
15 ربیع الاول؛ سلیمان بن مهران اعمش کوفی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
اگست 29, 2026
15 ربیع الاول؛ سلیمان بن مهران اعمش کوفی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
حدیث و ولایت کا روشن چراغ اسلامی تاریخ کے افق پر بعض شخصیات ایسی طلوع ہوتی ہیں جن کی علمی و روحانی تابانی صدیوں کا سفر طے کرنے کے باوجود ماند نہیں پڑتی۔ جناب سلیمان بن مهران، معروف بہ اعمش،…
14 ربیع الاول؛ قتل کعب بن اشرف یہودی
اگست 28, 2026
14 ربیع الاول؛ قتل کعب بن اشرف یہودی
جب شاعری فتنہ بن جائے اور لفظ خنجر بن جائیں 14 ربیع الاول تاریخ کے دریچے پر کھڑی وہ تاریخ ہے جہاں ایک طرف مدینۂ رسولؐ کی پاکیزہ فضا ہے اور دوسری طرف ایک ایسا قلم اور زبان ہے جو…
14 ربیع الاول؛ مرگِ یزید پلید
اگست 28, 2026
14 ربیع الاول؛ مرگِ یزید پلید
اللّٰهم العن یزید خامساً ۔۔۔۔۔۔۔۔ 14 ربیع الاول عاشقانِ اہلِ بیت علیہم السلام کے لئے محض ایک تاریخی تاریخ نہیں، بلکہ ظلم و بغاوت کے ایک سیاہ کردار کے انجام کی یاد بھی ہے۔ یزید بن معاویہ لعنۃ اللہ علیہما…
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا تاریخِ اسلام کی تشکیل میں اقتصادی، سماجی اور اسٹریٹجک کردار؛ ایک جامع جائزہ
اگست 28, 2026
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا تاریخِ اسلام کی تشکیل میں اقتصادی، سماجی اور اسٹریٹجک کردار؛ ایک جامع جائزہ
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی درخشاں سیرت کا ازسرِنو مطالعہ یہ واضح کرتا ہے کہ یہ عظیم خاتون محض ایک معاون اور وفادار زوجہ ہی نہیں تھیں، بلکہ ایک مرکزی کردار کی حامل، صاحبِ ثروت، باصلاحیت اقتصادی منتظم اور…
بارہ ربیع الاول: تاریخِ اسلام کے اہم واقعات اور عبرت آموز حقائق
اگست 26, 2026
بارہ ربیع الاول: تاریخِ اسلام کے اہم واقعات اور عبرت آموز حقائق
1۔ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی مدینہ آمد اس روز غروب کے وقت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ مکہ مکرمہ سے ہجرت کے بعد مدینۂ منورہ تشریف لائے۔ آپ نے قبا میں قیام فرمایا اور انتظار کیا…