پاکستان
جے پور: "مسلم ڈلیوری بوائے مت بھیجنا” پیغام پر ڈلیوری ایجنٹ کی دانشمندی
جے پور: "مسلم ڈلیوری بوائے مت بھیجنا” پیغام پر ڈلیوری ایجنٹ کی دانشمندی
راجستھان کے شہر جے پور میں فوڈ ڈلیوری ایپ کے ایک گاہک نے آرڈر کے ساتھ "مسلم ڈلیوری بوائے مت بھیجنا” کی ہدایت درج کر رکھی تھی، تاہم مسلم ڈلیوری ایجنٹ آفتاب خان نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود آرڈر پہنچایا۔
ملاقات پر گاہک نے بتایا کہ یہ پرانا پیغام تھا جسے وہ حذف کرنا چاہتا تھا۔ آفتاب نے بغیر کسی تلخی کے وہ پیغام حذف کر دیا، جس پر گاہک نے معذرت کی۔ دونوں نے باہمی احترام، بھائی چارے اور محبت کے فروغ کا پیغام دیا۔




