پاکستان

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کا خونریز حملہ؛ 9 پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک بار پھر خونریز تشدد کا واقعہ پیش آیا۔

پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق ضلع زیارت میں علیحدگی پسند مسلح عناصر نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 9 پولیس  اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، جبکہ اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ 15 لاشیں سرد خانے منتقل کی گئی ہیں، جن میں سے اب تک 9 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button