پاکستان

کڈپا تشدد: اے پی سی آر نے مسلمانوں کی چنندہ گرفتاریوں اور حراستی تشدد کا الزام عائد کیا

کڈپا تشدد: اے پی سی آر نے مسلمانوں کی چنندہ گرفتاریوں اور حراستی تشدد کا الزام عائد کیا

آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں ”ٹیپو سلطان سرکل“ اور ”ہنومان سرکل“ نامی تنازع کے بعد ہونے والے تشدد پر اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی پولیس کارروائی، چنندہ گرفتاریاں اور حراستی تشدد کے سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، 9 مئی کو پیش آئے واقعہ کے بعد متعدد مسلمانوں، بشمول نابالغوں، کو حراست میں لے کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ غیر مسلم ملزمین کے خلاف نرم دفعات لگائی گئیں۔ تنظیم نے واقعہ، پولیس کارروائی اور حراستی تشدد کی آزادانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button