تاریخ اسلام

منصور دوانیقی؛ ظلم کی تاریکی میں بجھتا ہوا اقتدار

منصور دوانیقی؛ ظلم کی تاریکی میں بجھتا ہوا اقتدار

6 ذی الحجہ شیعہ تاریخ کا ایک ایسا دن ہے جو ظلم و جبر کے ایک سیاہ باب کے اختتام کی یاد دلاتا ہے۔ اسی روز عباسی خلیفہ منصور دوانیقی، جو اپنی سنگ دلی، کنجوسی اور اہلِ بیتؑ دشمنی کے…
ازدواجِ آسمانی؛ حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مشترکہ زندگی کا آغاز

ازدواجِ آسمانی؛ حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مشترکہ زندگی کا آغاز

یکم ذی الحجہ تاریخِ اسلام کے اُس نورانی اور بابرکت دن کی یاد دلاتا ہے جب حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ازدواجی زندگی سادگی، ایمان اور روحانیت کے ساتھ…
غروبِ آفتابِ امامت — ذی القعدہ کے آخری دن امام جوادالائمہ علیہ السلام کی شهادت

غروبِ آفتابِ امامت — ذی القعدہ کے آخری دن امام جوادالائمہ علیہ السلام کی شهادت

وہ امام جن کا دورِ امامت بچپن کے عالم میں آغاز ہوا — یہ صدرِ اسلام کی تاریخ میں پیروانِ مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی معرفت، بصیرت اور بلوغِ فکری کو جانچنے کا سب سے بڑا اور نازک ترین…
پاکستانی وزیرِ دفاع کا طالبانِ افغانستان کے ساتھ جاری کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں میں شدت کے امکان پر انتباہ

پاکستانی وزیرِ دفاع کا طالبانِ افغانستان کے ساتھ جاری کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں میں شدت کے امکان پر انتباہ

پاکستان اور طالبانِ افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سیکیورٹی کشیدگی کے بعد اسلام آباد کے حکام نے موجودہ صورتحال اور اس کے نتائج کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق،…
23 ذی القعدہ؛ یومِ شہادت و زیارتِ مخصوصۂ امام علی رضا علیہ السلام

23 ذی القعدہ؛ یومِ شہادت و زیارتِ مخصوصۂ امام علی رضا علیہ السلام

23 ذی القعدہ کا دن تاریخِ اسلام کے اُن دردناک اور روح فرسا ایّام میں سے ہے جب آسمانِ امامت کا آٹھواں آفتاب غربت، مظلومیت اور زہرِ جفا کے سائے میں طوس کی سرزمین پر غروب ہوا۔ یہ صرف ایک…
عشرۂ شہادتِ امام تقی علیہ السلام؛ واقفیہ کے فتنہ کے مقابلے میں امام محمد تقی علیہ السلام کے تاریخی کردار

عشرۂ شہادتِ امام تقی علیہ السلام؛ واقفیہ کے فتنہ کے مقابلے میں امام محمد تقی علیہ السلام کے تاریخی کردار

21 سے 30 ذی القعدہ تک حضرت امام محمد تقی امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں منائے جانے والے عشرۂ عزاء کے موقع پر، عقائدی انحرافات کے مقابلے اور سلسلۂ امامت کے استحکام میں امام محمد تقی…
مساجدِ سبعہ مدینہ منورہ؛ غزوۂ خندق کی تاریخی یادگاریں اور مسلمانوں کی استقامت کی علامت

مساجدِ سبعہ مدینہ منورہ؛ غزوۂ خندق کی تاریخی یادگاریں اور مسلمانوں کی استقامت کی علامت

مدینہ منورہ میں جبلِ سلع کے مغربی حصے میں تاریخی مساجد کا ایک مجموعہ واقع ہے جسے “مساجدِ سبعہ” کہا جاتا ہے۔ یہ مساجد صدرِ اسلام کے نہایت اہم اور فیصلہ کن واقعہ یعنی غزوۂ خندق کی یاد تازہ کرتی…
امام رضا علیہ السلام کی سیرت انسانی کرامت اور دینی مکالمے کا ایک روشن نمونہ

امام رضا علیہ السلام کی سیرت انسانی کرامت اور دینی مکالمے کا ایک روشن نمونہ

امام رضا علیہ السلام کی بابرکت زندگی انسان کے احترام، اخلاق کی ترویج اور تعمیری گفتگو کے فروغ کے بڑے اسباق سے بھرپور ہے۔ آپ کی سیرت یہ ظاہر کرتی ہے کہ اسلامی معاشرہ عقل، مہربانی اور دوسروں کے ساتھ…
5 ذی القعدہ رحلت سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ

5 ذی القعدہ رحلت سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ

جمال العارفین رضی الدین ابوالقاسم سید علی بن موسیٰ بن جعفر بن طاووس المعروف بہ سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ ساتویں صدی ہجری کے نامور شیعہ عالم، عارف اور فقیہ تھے۔ آپ 15 محرم الحرام سن 589 ہجری کو…
3 ذی القعدہ؛ یومِ وفاتِ آیۃ اللہ سید محمد الفشارکی اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ

3 ذی القعدہ؛ یومِ وفاتِ آیۃ اللہ سید محمد الفشارکی اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ سید محمد بن میر قاسم الطباطبائی الفشارکی اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ علم و فقاہت کی دنیا کی ایک بلند پایہ شخصیت تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، تدریس اور تربیتِ شاگردان میں گزاری۔ آپ…
یکم ذیقعدہ ولادت حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا

یکم ذیقعدہ ولادت حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا

معصومۂ مقدّسہ، طاہرۂ مطہّرہ، نقیۂ منزّہہ، زکیۂ مکرّمہ، عالمۂ ربّانیہ، محدّثۂ نورانیہ، فقیہۂ جعفریہ، وارثۂ علویہ، کریمۂ اہلِ بیت علیہم السلام، رحیمۂ امّت، شفیعۂ روزِ جزا، وجیہہ عندَ اللہ، عابدهٔ شب زندہ دار، زاہدۂ دنیا بیزار، رضیۂ و مرضیۂ، مفسّرهٔ…
یومِ وفات میر انیسؔ: علم و ادب، عقیدہ و عرفان کا لازوال چراغ

یومِ وفات میر انیسؔ: علم و ادب، عقیدہ و عرفان کا لازوال چراغ

29 شوال 1291 ہجری کو اردو مرثیہ نگاری کے آفتاب، سخن کے قائد، میر ببر علی انیس رضوان اللہ تعالی علیہ اس دنیا سے رخصت ہوئے، مگر اپنے پیچھے ایسا بے مثال ادبی و فکری سرمایہ چھوڑ گئے جو رہتی…
امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایام شہادت میں عالمِ اسلام میں وسیع پیمانے پر مجالس و عزاداری

امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایام شہادت میں عالمِ اسلام میں وسیع پیمانے پر مجالس و عزاداری

عشرۂ صادقیہ کے موقع پر یعنی امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایام شہادت میں عالمِ اسلام غم و اندوہ کی فضا میں ڈوب جاتا ہے۔ ان ایام میں مؤمنین مختلف مجالس اور  عزائی پروگرامز کے ذریعہ اس عظیم پیشوا…
22 شوال؛ یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید نعمت اللہ جزائری رحمۃ اللہ علیہ

22 شوال؛ یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید نعمت اللہ جزائری رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ العظمیٰ سید نعمت اللہ جزائری، جناب سید عبداللہ مرحوم کے فرزند تھے، آپ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کی پیدائش تقریباً 1050 ہجری میں بصرہ کے قریب ایک علاقے "صباغیہ” میں…
عشرہ صادقیہ 21 سے 30 شوال تک؛ امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی یاد

عشرہ صادقیہ 21 سے 30 شوال تک؛ امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی یاد

21 سے 30 شوال تک کے ایام کو "عشرہ صادقیہ” کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، اور اسی مناسبت سے یہ دن مسلمانوں کے چھٹے امام، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں سوگواری اور…
20 شوال 179ہجری باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کی جلاوطنی

20 شوال 179ہجری باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کی جلاوطنی

20 شوال 179ہجری مدینہ سے عراق کی جانب اسیرِ غربت کا سفر 20 شوال 179ھ وہ اندوہناک دن ہے جب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو مدینۂ منورہ کی پاک فضاؤں سے جدا کر کے جلاوطنی کی راہ پر ڈال…
15 شوال؛ یوم شہادت حضرت حمزہ علیہ السلام و یوم وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام

15 شوال؛ یوم شہادت حضرت حمزہ علیہ السلام و یوم وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام

15 شوال غزوۂ اُحد کی عظیم حماسی یاد اور حضرت حمزہ بن عبدالمطلب سیدالشہداء علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے، اسی کے ساتھ حضرت عبدالعظیم حسنی کا یومِ وفات بھی ہے۔ اس رپورٹ میں ان دونوں عظیم شخصیات کی…
امام جعفر صادق علیہ السلام — حیات، مظلومیت اور شہادت

امام جعفر صادق علیہ السلام — حیات، مظلومیت اور شہادت

تاریخِ اسلام کا مطالعہ ہمیں ایک ایسی ابدی کشمکش سے روشناس کراتا ہے جہاں ایک طرف نورِ ہدایت کے امین، علم و عرفان کے وارث اور اخلاق و صداقت کے پیکر جلوہ گر ہیں، اور دوسری طرف اقتدار کے پجاری،…
شیخ بهایی؛ اپنے عہد کے نادر روزگار عالم، جنہوں نے علم، فقہ اور انجینئرنگ کو جوڑ کر شیعہ تہذیب کی تعمیر کی

شیخ بهایی؛ اپنے عہد کے نادر روزگار عالم، جنہوں نے علم، فقہ اور انجینئرنگ کو جوڑ کر شیعہ تہذیب کی تعمیر کی

12 شوال؛ یوم وفات جناب شیخ بہائی رحمۃ اللہ علیہ جناب شیخ بہائی رحمۃ اللہ علیہ ایک ایسے عالم تھے جنہوں نے علم کو درسگاہوں سے نکال کر عوامی زندگی کا حصہ بنایا اور فقہ، حکمت اور انجینئرنگ کے امتزاج…
جنت البقیع کی تعمیر نو کے سلسلہ میں شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کی کوششیں

جنت البقیع کی تعمیر نو کے سلسلہ میں شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کی کوششیں

متعدد علمائے کرام، معزز شخصیات، اور دینی معاشرے کے مختلف طبقات بلکہ بعض سیاسی رہنماؤں نے بھی جنت البقیع میں مدفون ائمۂ اطہار علیہم السلام کے مقدس مزارات کی تعمیرِ نو کے لئے بھرپور کوششیں کیں۔ ان کوششوں میں فقیہ…
Back to top button