خبریں
کربلا میں مستحق خاندانوں کی مدد کے لئے مؤسسۂ مصباح الحسین علیہ السلام کا انسان دوست اقدام
جون 22, 2026
کربلا میں مستحق خاندانوں کی مدد کے لئے مؤسسۂ مصباح الحسین علیہ السلام کا انسان دوست اقدام
شہرِ مقدس کربلا میں قائم ثقافتی و فلاحی مؤسسۂ مصباح الحسین علیہ السلام نے مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کی ان ہدایات کی روشنی میں، جن میں ضرورت مندوں اور یتیموں کی خصوصی سرپرستی پر…
زیارت عاشورا اور اربعینِ حسینی کے لئے اہم ہدایات جاری
جون 22, 2026
زیارت عاشورا اور اربعینِ حسینی کے لئے اہم ہدایات جاری
عراق کی اعلیٰ سیکیورٹی کمیٹی برائے میلیونی زیارات نے ایک خصوصی اجلاس میں، جس کی صدارت مشترکہ آپریشنز کے نائب کمانڈر قیس المحمداوی نے کی، عاشورا اور اربعینِ حسینی کے مراسم کے دوران زائرین کے تحفظ اور امن و امان…
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرۂ محرم کی مجالسِ عزا کا انعقاد
جون 22, 2026
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرۂ محرم کی مجالسِ عزا کا انعقاد
کربلا مقدسہ: ماہِ محرم الحرام 1448 ہجری کے عشرہ اول کے دوران مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر، کربلا مقدسہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری…
کیا جنگ کے بعد کی آزادیاں قمہ زنی تک بھی پہنچیں گی؟
جون 22, 2026
کیا جنگ کے بعد کی آزادیاں قمہ زنی تک بھی پہنچیں گی؟
حالیہ مہینوں میں خطہ میں جنگی حالات کے بعد ایران میں بعض سماجی پابندیوں، خصوصاً حجاب سے متعلق ضوابط کے نفاذ میں نسبتاً نرمی دیکھی گئی ہے۔ بعض مواقع پر حکام نے بھی ماضی کے مقابلہ میں مختلف طرزِ عمل…
افغانستان کی اعلیٰ شیعہ کمیشن کا مشاورتی اجلاس؛ محرم میں عزاداری پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر زور
جون 22, 2026
افغانستان کی اعلیٰ شیعہ کمیشن کا مشاورتی اجلاس؛ محرم میں عزاداری پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر زور
افغانستان کی اعلیٰ شیعہ کمیشن کا ایک مشاورتی اجلاس علماء، خطباء، مذہبی مبلغین اور ثقافتی اداروں کے ذمہ داران کی شرکت سے منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء نے ماہِ محرم کے مذہبی مراسم اور عزاداری کی مجالس کو پورے جوش…
محرم الحرام میں کروڑوں زائرین کی سلامتی اور سہولیات کے لئے جامع سیکیورٹی و خدماتی منصوبہ؛ تاسوعا و عاشورا تک تمام وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ
جون 22, 2026
محرم الحرام میں کروڑوں زائرین کی سلامتی اور سہولیات کے لئے جامع سیکیورٹی و خدماتی منصوبہ؛ تاسوعا و عاشورا تک تمام وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ
محرم الحرام کے ایام، بالخصوص تاسوعا اور عاشورا تک، کروڑوں زائرین کی سلامتی، تحفظ اور رفاہی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے عراقی حکام نے ایک جامع سیکیورٹی اور خدماتی منصوبہ تیار کیا ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…
عالمی کپ 2026؛ مذہبی تنوع اور پُرامن بقائے باہمی کی روشن تصویر
جون 22, 2026
عالمی کپ 2026؛ مذہبی تنوع اور پُرامن بقائے باہمی کی روشن تصویر
عالمی کپ 2026 صرف فٹبال کی قومی ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا میدان نہیں، بلکہ یہ دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے مذہبی، ثقافتی اور سماجی تنوع کی عکاسی کرنے والا ایک اہم عالمی پلیٹ فارم بھی بن گیا ہے۔ ادارۂ…
نوعمروں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا عالمی رجحان؛ آسٹریلیا سے متحدہ عرب امارات تک
جون 22, 2026
نوعمروں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا عالمی رجحان؛ آسٹریلیا سے متحدہ عرب امارات تک
دنیا بھر میں نوعمروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیوں اور ضابطوں کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ مغربی اور ایشیائی ممالک کی جانب سے اس سلسلے میں اقدامات کے بعد اب متحدہ عرب امارات بھی اس فہرست…
جنوبی لبنان کے شیعوں کا آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے نمائندے کا پرتپاک استقبال
جون 22, 2026
جنوبی لبنان کے شیعوں کا آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے نمائندے کا پرتپاک استقبال
رواں سال محرم الحرام کی تیسری تاریخ کو جنوبی لبنان کے قصبہ عنقون کے شیعہ باشندوں نے مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش کا پرتپاک استقبال…
بیروت میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں عشرۂ اول محرم الحرام 1448 ہجری کی مجالسِ عزا کا آغاز
جون 21, 2026
بیروت میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں عشرۂ اول محرم الحرام 1448 ہجری کی مجالسِ عزا کا آغاز
ماہِ محرم الحرام 1448 ہجری قمری کی آمد کے ساتھ ہی بیروت میں مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عشرۂ اول محرم کی…
محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح، دنیا بھر کے فنکاروں کی عقیدت کا اظہار
جون 21, 2026
محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح، دنیا بھر کے فنکاروں کی عقیدت کا اظہار
لکھنؤ: ریاستی للت کلا اکیڈمی، قیصر باغ میں ون وائس ٹرسٹ کے زیر اہتمام محرم پر مبنی 18ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ نمائش میں خطاطی، مصوری اور فوٹوگرافی کے ذریعے واقعۂ کربلا اور محرم الحرام کے موضوعات…
امروہہ:3 محرم کا تاریخی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد
جون 20, 2026
امروہہ:3 محرم کا تاریخی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد
امروہہ: 3 محرم الحرام کا تاریخی و روایتی جلوس امام بارگاہ والیہ پچدرا سے عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا، جس میں مقامی اور بیرونِ شہر سے آئے ہوئے ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے…
کربلا حق و استقامت کا ابدی درس ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
جون 20, 2026
کربلا حق و استقامت کا ابدی درس ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
کراچی: پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام عشرۂ محرم الحرام 1448ھ کی مجلسِ عزا نشتر پارک کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا…
محرم میں سیکیورٹی سخت، تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
جون 20, 2026
محرم میں سیکیورٹی سخت، تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے حساس جلوسوں اور مجالس…
کرگل میں مجلسِ عزاء، امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور
جون 20, 2026
کرگل میں مجلسِ عزاء، امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور
کرگل: حسینی پارک کرگل میں مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں کرگل اور نواحی علاقوں سے سیکڑوں عقیدت مند مرد و خواتین نے شرکت کی۔ مجلس کا آغاز حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم…
ایران کے صوبہ فارس میں 600 سالہ قدیم "عاشورائی خیموںِ زرقان” کی روایت؛ صفوی ستونوں پر عزا کی چادریں بلند کرنے کی منفرد رسم
جون 20, 2026
ایران کے صوبہ فارس میں 600 سالہ قدیم "عاشورائی خیموںِ زرقان” کی روایت؛ صفوی ستونوں پر عزا کی چادریں بلند کرنے کی منفرد رسم
ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی شہر زرقان کے مرد حضرات ماہِ محرم کی آمد سے قبل بے مثال عوامی یکجہتی اور "لبیک یا حسینؑ” کی صداؤں کے ساتھ 12 میٹر سے زائد بلند عظیم خیمے نصب کرتے ہیں، تاکہ…
سعودی عرب کے جزیرہ "تاروت” میں مجلس عزائے حسینی کا انعقاد
جون 20, 2026
سعودی عرب کے جزیرہ "تاروت” میں مجلس عزائے حسینی کا انعقاد
محرم کی دوسری شب کی آمد کے ساتھ ہی سعودی عرب میں اہل بیت علیہم السلام کے عقیدت مندوں اور شیعیان نے سیدالشہداء کی عزاداری کا آغاز کر دیا۔ ٹیلیگرام چینل "راوی عربستان” کی رپورٹ کے مطابق، یہ مجلس عزا…
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی محرم کے موقع پر اہم نصیحتیں: مجالس عزا کی توسیع اور نیازمندوں کی دستگیری پر زور
جون 20, 2026
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی محرم کے موقع پر اہم نصیحتیں: مجالس عزا کی توسیع اور نیازمندوں کی دستگیری پر زور
ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر عالم تشیع کے جلیل القدر مرجع آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی نے ہیئتوں اور مواکب حسینی کے نام اپنے بیان میں شعائر عاشورا کی شایان شان بزرگداشت اور گزشتہ برسوں…
اقوام متحدہ کا یمن میں قحط کے اعداد و شمار اور ہلاکتوں میں اضافے سے متعلق انتباہ
جون 20, 2026
اقوام متحدہ کا یمن میں قحط کے اعداد و شمار اور ہلاکتوں میں اضافے سے متعلق انتباہ
12 سالہ جنگ کے نتیجے میں یمن کا انسانی بحران ایک نہایت نازک مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے "القدس العربی” کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے امور انسانی کے نائب سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر نے…
بندرعباس میں ’’علم شوی‘‘ کی روایت؛ عزائے حسینی کے فروغ کی تین صدیوں پرانی یادگار
جون 20, 2026
بندرعباس میں ’’علم شوی‘‘ کی روایت؛ عزائے حسینی کے فروغ کی تین صدیوں پرانی یادگار
بندرعباس کے عوام کی قدیم ترین محرم کی عزائی روایت ’’علم شوی‘‘ ہر سال دو محرم الحرام کو خلیج فارس کے ساحل پر عقیدت مندوں اور عزاداروں کی پرجوش شرکت کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔ یہ ایک تاریخی اور…