دنیا

نائیجیریہ: موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کے حملے، کم از کم 32 ہلاک

نائیجیریہ: موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کے حملے، کم از کم 32 ہلاک

نائیجیریہ کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے تین دیہات پر حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری، کونکوسو اور پیسا گاؤں کو…
چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی

چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی

چین کے شہر شنگھائی میں ایک سڑک پر پڑنے والا گہرا گڑھا سب کچھ نگل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شنگھائی کے منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس…
پورے روس میں واٹس ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

پورے روس میں واٹس ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

روس نے میٹا کی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو ملک بھر میں باضابطہ طور پر بلاک کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 کروڑ سے زائد صارفین سروس تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایپ…
آسٹریلوی پولیس کا اعتراف: ہرزوگ کے دورے کے دوران اجازت کے باوجود نمازیوں کے ساتھ زبردستی کی گئی

آسٹریلوی پولیس کا اعتراف: ہرزوگ کے دورے کے دوران اجازت کے باوجود نمازیوں کے ساتھ زبردستی کی گئی

نیو ساؤتھ ویلز پولیس فورس نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی سیاست دان اسحاق ہرزوگ کے دورۂ سڈنی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک سینئر افسر نے مسلمان مظاہرین کو ٹاؤن ہال اسکوائر میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی…
تھائی لینڈ:اسکول میں فائرنگ سے خاتون پرنسپل ہلاک، طالبہ زخمی

تھائی لینڈ:اسکول میں فائرنگ سے خاتون پرنسپل ہلاک، طالبہ زخمی

تھائی لینڈ کے شہر ہیٹ ہائے میں ایک 18 سال مسلح نوجوان نے اسکول کے اندر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون پرنسپل جاں بحق جبکہ ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔ زخمی طالبہ کی حالت خطرے سے باہر…
شیعہ رائیٹس واچ کی اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا پر دہشت گرد حملے کی مذمت

شیعہ رائیٹس واچ کی اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا پر دہشت گرد حملے کی مذمت

عالمی تنظیم دیدبان حقوقِ شیعیان نے اسلام آباد، پاکستان میں مسجد حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوئے۔ شیعہ خبر رساں…
اٹلی میں مہاجرین کی کشتیوں کے سمندری محاصرے کے بل کی منظوری، بحری سرحدی کنٹرول سخت کرنے کا فیصلہ

اٹلی میں مہاجرین کی کشتیوں کے سمندری محاصرے کے بل کی منظوری، بحری سرحدی کنٹرول سخت کرنے کا فیصلہ

اٹلی حکومت نے اپنی سخت گیر مہاجرتی پالیسیوں کے تسلسل میں ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت حکام کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ سرحدوں پر "غیر معمولی دباؤ” کی صورت میں مہاجرین کو لے جانے…
ہالینڈ میں داعش کی تشہیر کے الزام میں 15 افراد گرفتار

ہالینڈ میں داعش کی تشہیر کے الزام میں 15 افراد گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے ٹک ٹاک پر شدت پسند گروہ داعش کی تشہیر اور دیگر افراد کو دہشت گردی پر اکسانے کے شبہہ میں 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق گرفتار شدگان…
برطانیہ اور یورپ میں اسلاموفوبیا؛ ایک ناقابلِ انکار حقیقت اور سنجیدہ ردِعمل کی ضرورت

برطانیہ اور یورپ میں اسلاموفوبیا؛ ایک ناقابلِ انکار حقیقت اور سنجیدہ ردِعمل کی ضرورت

برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں اسلاموفوبیا ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے، جو مسلمانوں کو روزمرہ زندگی، کام کے ماحول اور سماجی تعلقات میں امتیازی سلوک اور معاندانہ رویّوں کا سامنا کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے…
اسلامی خریداری میلہ لندن 2026 کا انعقاد، رمضان المبارک کی تیاریوں کے ساتھ زبردست شرکت

اسلامی خریداری میلہ لندن 2026 کا انعقاد، رمضان المبارک کی تیاریوں کے ساتھ زبردست شرکت

اسلامی خریداری میلہ لندن 2026 کا انعقاد 7 اور 8 فروری کو ایکسل لندن نمائش مرکز میں کیا گیا، جس میں خاندانوں اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ تقریب ماہِ مبارک رمضان سے قبل منعقد کی گئی اور…
صومالیہ کی سیکیورٹی کارروائی میں الشباب کا ایک سینئر کمانڈر ہلاک

صومالیہ کی سیکیورٹی کارروائی میں الشباب کا ایک سینئر کمانڈر ہلاک

صومالیہ کی حکومت کی جانب سے شدت پسند گروہ الشباب کے خلاف جاری سیکیورٹی کارروائیوں کے تسلسل میں اس گروہ کا ایک اعلیٰ کمانڈر وسطی جوبا کے علاقے میں مارا گیا۔ یہ آپریشن ساکوو شہر کے قریب انجام دیا گیا،…
ہجرتی پابندیوں کے درمیان سویڈن میں شہریت کے قوانین مزید سخت

ہجرتی پابندیوں کے درمیان سویڈن میں شہریت کے قوانین مزید سخت

سویڈن کی دائیں بازو کے وسط کی حکومت نے شہریت دینے کے قوانین سخت کر دیے ہیں، اور اب درخواست گزاروں کے لئے کم از کم 8 سال ملک میں قیام لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے…
2027 کے وسط تک لبنان سے یونیفل افواج کا بڑا انخلا، بین الاقوامی مشن کا اختتام

2027 کے وسط تک لبنان سے یونیفل افواج کا بڑا انخلا، بین الاقوامی مشن کا اختتام

یونیفل نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں بین الاقوامی افواج کا مشن رواں سال کے اختتام پر مکمل ہو جائے گا اور 2027 کے وسط تک اپنے بیشتر اہلکاروں اور ساز و سامان کو واپس بلا لیا جائے گا۔…
یورپی یونین نے مہاجرین مخالف پیکج کی حتمی منظوری دے دی، پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنا قانونی قرار

یورپی یونین نے مہاجرین مخالف پیکج کی حتمی منظوری دے دی، پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنا قانونی قرار

یورپی پارلیمنٹ نے دو مہاجرین مخالف قانونی مسودات منظور کر لئے ہیں، جن کے تحت غیر قانونی پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنے کی اجازت دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق اس فہرست میں…
مشرقی چاڈ کے پناہ گزین کیمپوں میں انسانی بحران؛ خوراک، پانی اور طبی سہولیات کی قلت سے لاکھوں جانوں کو خطرہ

مشرقی چاڈ کے پناہ گزین کیمپوں میں انسانی بحران؛ خوراک، پانی اور طبی سہولیات کی قلت سے لاکھوں جانوں کو خطرہ

مشرقی چاڈ کے پناہ گزین کیمپوں میں مقیم سوڈانی پناہ گزینوں کی صورتِ حال نہایت تشویشناک اور بحرانی ہے۔ قبائلی تنازعات میں شدت اور انسانی امداد کی شدید کمی کے باعث لاکھوں افراد انتہائی کٹھن حالات کا سامنا کر رہے…
کانگو میں داعش سے منسلک باغیوں کا حملہ، 20 افراد ہلاک

کانگو میں داعش سے منسلک باغیوں کا حملہ، 20 افراد ہلاک

مشرقی کانگو کے ایک گاؤں میں داعش سے وابستہ باغیوں نے حملہ کر کے کم از کم 20 افراد کو ہلاک کر دیا۔ اتحادی جمہوری قوتوں (ADF) نامی گروہ نے ہفتے کی صبح شمالی کیوو صوبے کے لوبیرو علاقے کے…
ملائشیا کی جانب سے امریکہ اور افریقہ کو قرآنِ کریم کے 40 ہزار تراجم کی ترسیل

ملائشیا کی جانب سے امریکہ اور افریقہ کو قرآنِ کریم کے 40 ہزار تراجم کی ترسیل

ملائشیا نے قرآنِ کریم کے 40 ہزار تراجم امریکہ، آئیوری کوسٹ اور گھانا ارسال کئے ہیں۔ یہ اقدام "ایک ملین قرآن وقف کرنے کے لئے یکجہتی” کے پروگرام کے تحت انجام دیا گیا، جس کا مقصد اسلامی اقدار کا فروغ…
نائجیریہ قومی حکمتِ عملی کے ساتھ عالمی حلال مارکیٹ میں شمولیت کی جانب گامزن

نائجیریہ قومی حکمتِ عملی کے ساتھ عالمی حلال مارکیٹ میں شمولیت کی جانب گامزن

نائجیریہ نے عالمی حلال مارکیٹ میں شمولیت کے لئے اپنی قومی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ مجموعی قومی پیداوار میں اضافے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور قومی فلاح و بہبود کو مضبوط بنانے کے…
اسپین میں باحجاب مسلم خاتون کی توہین پر قید کی سزا

اسپین میں باحجاب مسلم خاتون کی توہین پر قید کی سزا

میڈرڈ کی ایک عدالت نے ایک شخص کو باحجاب مسلم خاتون کی توہین اور اس پر حملہ کرنے کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ایجنسی "اسپینیا عربی” کے مطابق، ملزم نے اسلام دشمن تعصب…
آسٹریلیا کی مساجد کا غیر مسلموں کا پُرتپاک استقبال؛ دوستی اور پُرامن بقائے باہمی کا پل

آسٹریلیا کی مساجد کا غیر مسلموں کا پُرتپاک استقبال؛ دوستی اور پُرامن بقائے باہمی کا پل

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں “اوپن مسجد ڈے” (مساجد کے کھلے دروازوں کا دن) کے نویں مرحلے کی میزبانی کی گئی، جس میں 34 مساجد نے شرکت کی۔ اس اقدام کا مقصد مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان باہمی سمجھ…
Back to top button