خبریں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسند مسلح گروہوں کے خلاف وسیع پیمانے پر تعاقب اور کریک ڈاؤن
فروری 5, 2026
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسند مسلح گروہوں کے خلاف وسیع پیمانے پر تعاقب اور کریک ڈاؤن
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسند مسلح گروہوں کے مربوط حملوں کے بعد، جن میں 190 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، حملہ آور عناصر کی نشاندہی اور سرکوبی کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا…
افریقہ کی دو بڑی معیشتیں نائجیریہ اور جنوبی افریقہ تبدیلی اور نئی سمت کے دہانے پر
فروری 5, 2026
افریقہ کی دو بڑی معیشتیں نائجیریہ اور جنوبی افریقہ تبدیلی اور نئی سمت کے دہانے پر
نائجیریہ اور جنوبی افریقہ، جو افریقہ کی دو بڑی معیشتیں شمار ہوتی ہیں اور گزشتہ دہائی میں معاشی جمود اور عوامی خوشحالی میں کمی کا سامنا کرتی رہی ہیں، اب معاشی بحالی اور سمت میں تبدیلی کے آثار دکھا رہی…
اگر اولاد آدم متقی ہو جائے تو وہ ملائکہ سے افضل ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 5, 2026
اگر اولاد آدم متقی ہو جائے تو وہ ملائکہ سے افضل ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے روزانہ علمی اجلاس کا انعقاد 13 شعبان 1447ھ بروز دوشنبہ ہوا۔ اس نشست میں سابقہ جلسات کی طرح معظم لہٰ نے مختلف فقہی مسائل کے بارے میں حاضرین کے سوالات کے جوابات…
140سے زائد ممالک میں عالمی یومِ حجاب کا انعقاد: ہمدردی، یکجہتی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر پیغام
فروری 4, 2026
140سے زائد ممالک میں عالمی یومِ حجاب کا انعقاد: ہمدردی، یکجہتی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر پیغام
سال 2026 میں عالمی یومِ حجاب ’’حجاب کے ساتھ یکجہتی‘‘ کے عنوان کے تحت دنیا کے 140 سے زائد ممالک میں منایا گیا، جس کا بنیادی مقصد مسلم خواتین کے ساتھ یکجہتی، امتیازی سلوک اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ، اور دینی…
نائجیریہ کی فوج کی کارروائی میں بوکوحرام کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
فروری 4, 2026
نائجیریہ کی فوج کی کارروائی میں بوکوحرام کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
نائجیریہ کی فوج نے سامبیسا کے جنگلات میں ایک نہایت ہدفی اور مؤثر کارروائی کے دوران سنی شدت پسند دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے اہم کمانڈر "ابوخالد” اور اس کے مزید 10 ارکان کو ہلاک کر دیا۔ ابوخالد، جو سامبیسا…
15 شعبان کے موقع پر زائرینِ کربلا کی خدمت کے لئے 200 بسیں مختص
فروری 4, 2026
15 شعبان کے موقع پر زائرینِ کربلا کی خدمت کے لئے 200 بسیں مختص
عراق کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کے موقع پر شہرِ مقدس کربلا آنے والے زائرین کی آمد و رفت کے لئے 200 سنگل اور ڈبل ڈیکر بسیں مختص کر دی ہیں،…
صلاح الدین میں داعش سے تعاون پر عراقی شہری کو 6 سال قید
فروری 4, 2026
صلاح الدین میں داعش سے تعاون پر عراقی شہری کو 6 سال قید
صوبہ صلاح الدین کی فوجداری عدالت نے ایک عراقی شہری کو داعش کے شدت پسند عناصر کو لاجسٹک معاونت اور پناہ فراہم کرنے کے جرم میں 6 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم نے 2022 میں داعش کے 3…
بامیان میں 7 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی، صرف 174 کو رہائش میسر
فروری 4, 2026
بامیان میں 7 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی، صرف 174 کو رہائش میسر
ستمبر 2023 سے اب تک تقریباً 7 ہزار افغان مہاجرین بامیان واپس لوٹ چکے ہیں، تاہم ان میں سے صرف 174 افراد کو رہائش فراہم کی جا سکی ہے۔ یہ مکانات 50 مربع میٹر رقبہ پر اُس زمین پر تعمیر…
شامی سرکاری افواج کا حسکہ میں داخلہ، کرد عناصر کا ریاستی ڈھانچے میں انضمام
فروری 4, 2026
شامی سرکاری افواج کا حسکہ میں داخلہ، کرد عناصر کا ریاستی ڈھانچے میں انضمام
شام کی سرکاری افواج پیر کے روز شہر حسکہ میں داخل ہوئیں، تاکہ کرد حکام کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مقامی فورسز اور اداروں کو ریاستی ڈھانچے میں ضم کیا جا سکے۔ یہ اقدام دمشق اور کردوں…
ہیئتِ خدمۂ اہلِ بیت علیہم السلام اور ہیئتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی جانب سے کربلا میں شعبانیہ نذورات تقسیم
فروری 4, 2026
ہیئتِ خدمۂ اہلِ بیت علیہم السلام اور ہیئتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی جانب سے کربلا میں شعبانیہ نذورات تقسیم
ماہِ شعبان المعظم 1447 ہجری کے آغاز سے اعیادِ شعبانیہ کی بابرکت مناسبتوں کے موقع پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ ہیئتِ خدمۂ اہلِ بیت علیہم السلام اور ہیئتِ حضرت علی اکبر علیہ السلام…
6.0 شدت کا زوردار زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
فروری 4, 2026
6.0 شدت کا زوردار زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v62), quality = 80? میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس…
لکھنو میں شب 15 شعبان محافل منعقد
فروری 4, 2026
لکھنو میں شب 15 شعبان محافل منعقد
لکھنو۔ ہندوستان کے دیگر تمام شیعہ نشین چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں کی طرح لکھنو کی مساجد، امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت نذر کا اہتمام ہوا اور…
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا قتل
فروری 4, 2026
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا قتل
افریقی ملک لیبیا کے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق 4افراد نے سیف الاسلام کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ…
فرانس کے اسکول میں طالب علم کا ٹیچر پر حملہ
فروری 4, 2026
فرانس کے اسکول میں طالب علم کا ٹیچر پر حملہ
فرانس کے جنوبی شہر ٹولون کے قریب ایک سیکنڈری اسکول میں طالبعلم نے آرٹ ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 60 سالہ استادہ شدید زخمی ہو گئیں۔ حملہ آور طالبعلم نے کم از کم تین…
نوبل انعام یافتہ سائنس دانوں کا انتباہ: مصنوعی ذہانت ابھی بنیادی سائنسی دریافتیں کرنے کے قابل نہیں
فروری 3, 2026
نوبل انعام یافتہ سائنس دانوں کا انتباہ: مصنوعی ذہانت ابھی بنیادی سائنسی دریافتیں کرنے کے قابل نہیں
نمایاں سائنس دانوں اور نوبل انعام یافتگان کے ایک گروہ نے نشست “مصنوعی ذہانت کی سائنس؛ کیا اے آئی دریافت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟” میں زور دیا کہ تیز رفتار ترقی کے باوجود مصنوعی ذہانت اب تک بنیادی اور…
کربلا میں حرمینِ شریفین کے اطراف بڑے ترقیاتی منصوبہ کا آغاز
فروری 3, 2026
کربلا میں حرمینِ شریفین کے اطراف بڑے ترقیاتی منصوبہ کا آغاز
حرمِ حسینی کے ترقیاتی منصوبوں کے شعبہ نے حرمینِ شریفین کے اطراف ایک بڑے توسیعی منصوبہ کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد بالخصوص میلیونی زیارات کے دوران زائرین کی خدمات، نظم و ضبط اور سکیورٹی کو بہتر…
اردن میں اجتماعی قبر کی دریافت؛ دنیا کی پہلی وبا اور اس کے متاثرین کی زندگی پر نئی روشنی
فروری 3, 2026
اردن میں اجتماعی قبر کی دریافت؛ دنیا کی پہلی وبا اور اس کے متاثرین کی زندگی پر نئی روشنی
امریکی محققین کی ایک ٹیم نے اردن میں جسٹنین طاعون سے متعلق ایک اجتماعی قبر کی نشاندہی کی ہے۔ گارڈین نیوز کے مطابق لاشوں کے ڈی این اے سے پتہ چلتا ہے کہ 200 سے زائد افراد—جن میں مرد، خواتین…
نجفِ اشرف میں زیارتِ نیمہ شعبان کے لئے خصوصی سکیورٹی اور انتظامی منصوبے کا آغاز
فروری 3, 2026
نجفِ اشرف میں زیارتِ نیمہ شعبان کے لئے خصوصی سکیورٹی اور انتظامی منصوبے کا آغاز
نجفِ اشرف پولیس کمانڈ نے ٹریفک پولیس، سول ڈیفنس اور سکیورٹی اداروں کے تعاون سے زیارتِ نیمہ شعبان کے لئے خصوصی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں زائرین کے راستوں، بالخصوص قدیم محلّوں اور کوفہ کی جانب…
پاکستان: بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک، تشدد اور نقل مکانی کی نئی لہر کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات
فروری 3, 2026
پاکستان: بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک، تشدد اور نقل مکانی کی نئی لہر کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات
پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران سیکیورٹی صورتحال ایک تشویشناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور بیک وقت اس ملک کے کئی صوبے مسلح حملوں، فوجی آپریشنز، عوامی خدمات میں خلل اور شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی…
عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں حزبِ بعث کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا
فروری 3, 2026
عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں حزبِ بعث کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا
عراق کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ نینوا کے مرکز موصل میں حزبِ بعث کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا۔ مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ گرفتاری حزبِ بعث کی سرگرمیوں پر پابندی کے قانون کی شق 10 کے تحت…