افریقہ

کانگو میں ایبولا کے مریضوں کی تعداد 282 تک پہنچ گئی، مشرقی علاقوں میں بیماری پھیلنے لگی

کانگو میں ایبولا کے مریضوں کی تعداد 282 تک پہنچ گئی، مشرقی علاقوں میں بیماری پھیلنے لگی

کانگو کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایبولا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 282 ہو گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق، حالیہ طبی جانچ کے دوران 19 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہ اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، زیادہ تر متاثرہ افراد اِیتوری (Ituri) صوبے میں پائے گئے ہیں، جبکہ شمالی کیوو (North Kivu) اور جنوبی کیوو (South Kivu) میں بھی ایبولا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button