مقدس مقامات اور روضے
استقبال ماہِ مبارک رمضان کے لئے روضۂ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی تیاری
فروری 17, 2026
استقبال ماہِ مبارک رمضان کے لئے روضۂ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی تیاری
ماہِ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر حرم حضرت عباس علیہ السلام شہرِ مقدس کربلا میں منظم صفائی اور تیاری کے پروگرام منعقد کئے گئے۔ صحنوں اور رواقوں کی دھلائی اور نئے قالین بچھانے کا عمل اس مقصد سے…
صحنِ مطہر حسینی میں 80 میٹر بلند مینار کی تعمیر کا آغاز – توسیعی منصوبے کا حصہ
فروری 13, 2026
صحنِ مطہر حسینی میں 80 میٹر بلند مینار کی تعمیر کا آغاز – توسیعی منصوبے کا حصہ
روضہ امام حسین علیہ السلام نے صحنِ مطہر کی توسیع کے منصوبے کے تحت 80 میٹر بلند ایک نئے مینار کی تعمیر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ مینار صحن کی اطرافی دیوار میں تعمیر کیا جا رہا ہے…
روضہ امام حسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی
فروری 10, 2026
روضہ امام حسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی
روضہ امام حسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے شہرِ مقدس قم میں مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مہمان وفد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارتِ شعبانیہ…
شہرِ مقدس کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی حالیہ سرگرمیاں
فروری 9, 2026
شہرِ مقدس کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی حالیہ سرگرمیاں
شہرِ مقدس کربلا میں دفتر مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی بغداد کے علاقہ الحسینیہ سے تعلق رکھنے والے مومن نوجوانوں کے ایک وفد کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکا ہے۔ اس ملاقات میں حجۃ…
15 شعبان کے موقع پر زائرینِ کربلا کی خدمت کے لئے 200 بسیں مختص
فروری 4, 2026
15 شعبان کے موقع پر زائرینِ کربلا کی خدمت کے لئے 200 بسیں مختص
عراق کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کے موقع پر شہرِ مقدس کربلا آنے والے زائرین کی آمد و رفت کے لئے 200 سنگل اور ڈبل ڈیکر بسیں مختص کر دی ہیں،…
کربلا میں حرمینِ شریفین کے اطراف بڑے ترقیاتی منصوبہ کا آغاز
فروری 3, 2026
کربلا میں حرمینِ شریفین کے اطراف بڑے ترقیاتی منصوبہ کا آغاز
حرمِ حسینی کے ترقیاتی منصوبوں کے شعبہ نے حرمینِ شریفین کے اطراف ایک بڑے توسیعی منصوبہ کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد بالخصوص میلیونی زیارات کے دوران زائرین کی خدمات، نظم و ضبط اور سکیورٹی کو بہتر…
نیمۂ شعبان کے استقبال کے لئے حرمِ مطہر کاظمین کی آذین بندی اور خصوصی کتیبوں کی تنصیب
فروری 3, 2026
نیمۂ شعبان کے استقبال کے لئے حرمِ مطہر کاظمین کی آذین بندی اور خصوصی کتیبوں کی تنصیب
نیمۂ شعبان کی آمد کے موقع پر حرمِ مطہر امامین کاظمین علیہما السلام کو خوبصورت کتیبوں کی تنصیب اور خصوصی آذین بندی کے ذریعہ زائرین کے استقبال کے لئے تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ اقدامات روحانی اور معنوی فضا…
زیارتِ نیمۂ شعبان کے موقع پر زائرین کی کثیر تعداد کی رہائش و ضیافت کے لئے حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام کے صحن کے تہ خانوں کی تیاری
فروری 3, 2026
زیارتِ نیمۂ شعبان کے موقع پر زائرین کی کثیر تعداد کی رہائش و ضیافت کے لئے حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام کے صحن کے تہ خانوں کی تیاری
زیارتِ نیمۂ شعبان کے قریب آنے کے ساتھ ہی شہرِ مقدس کربلا میں حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام کے صحن میں واقع تہ خانوں کو بڑی تعداد میں آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے تیار کر لیا گیا…
روضۂ امیرالمؤمنین علیہ السلام میں جشن ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام منعقد
فروری 2, 2026
روضۂ امیرالمؤمنین علیہ السلام میں جشن ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام منعقد
حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر زائرین اور اہل بیت علیہم السلام کے عاشقوں نے روضۂ مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔ اس موقع پر قرأتِ دعا، منقبت…
نیمہ شعبان (15 شعبان) کی میلیونی زیارت کے انعقاد کے لئے شہرِ مقدس کربلا کی ہمہ جہت تیاری
فروری 2, 2026
نیمہ شعبان (15 شعبان) کی میلیونی زیارت کے انعقاد کے لئے شہرِ مقدس کربلا کی ہمہ جہت تیاری
ایام نیمہ شعبان (15 شعبان) کی آمد کے ساتھ ہی شہرِ مقدس کربلا میں بنیادی ڈھانچے، سکیورٹی، رفاہی اور ثقافتی شعبوں میں مربوط اور منظم اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ اقدامات لاکھوں زائرین کی محفوظ، منظم میزبانی اور اس…
دو برس کے فنی و هنری کام کے بعد ضریحِ مطہر امیرالمؤمنین علیہ السلام کے سنہری تاج کی رونمائی
جنوری 28, 2026
دو برس کے فنی و هنری کام کے بعد ضریحِ مطہر امیرالمؤمنین علیہ السلام کے سنہری تاج کی رونمائی
ماہِ شعبان کے بابرکت اعیاد کے موقع پر دو برس کی هنری محنت کے بعد ضریحِ مطہر امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے سنہری تاج کا افتتاح کیا گیا۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس منصوبہ میں 460 سے…
ولادتِ امامِ زمانہ علیہ السلام اور شاندار زیارتِ شعبانیہ کی احیا کے لئے زائرین کا پُرجوش پیدل سفر کربلا کی جانب
جنوری 27, 2026
ولادتِ امامِ زمانہ علیہ السلام اور شاندار زیارتِ شعبانیہ کی احیا کے لئے زائرین کا پُرجوش پیدل سفر کربلا کی جانب
ایام ولادتِ امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی آمد کے ساتھ ہی عراق کے مختلف علاقوں سے زائرین کی ایک بڑی تعداد، پیدل اور نیز متعدد قافلوں، مذہبی انجمنوں اور خدمت گزار موکبوں کے ہمراہ شہرِ مقدس کربلا…
کربلا (عراق) میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا
جنوری 24, 2026
کربلا (عراق) میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا
کربلأ معلّیٰ میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت، جوش و خروش اور روحانی فضا کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ملک و بیرونِ ملک سے لاکھوں زائرین روضۂ امام حسین علیہ السلام اور روضۂ حضرت عباس…
کربلا میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سالانہ خون عطیہ کیمپ
جنوری 23, 2026
کربلا میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سالانہ خون عطیہ کیمپ
تیسری شعبان المعظّم، یومِ ولادتِ امام حسینؑ کے پُرمسرت موقع پر، شہرِ مقدس کربلا میں واقع بین الحرمین الشریفین کے علاقے میں شیعہ نوجوانوں کا ایک گروہ، دائرۂ صحتِ کربلا کے تعاون سے، سالانہ خون عطیہ کرنے کی مہم ’’قطرات…
3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
جنوری 23, 2026
3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
3 شعبان المعظم سن 4 ہجری کو مدینہ منورہ میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی ۔ امام حسین علیہ السلام ہمارے تیسرے امام ہیں ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے چھوٹے نواسے…
اعیاد ماہِ شعبان کے لیے روضۂ امام حسین علیہ السلام کی تیاری
جنوری 21, 2026
اعیاد ماہِ شعبان کے لیے روضۂ امام حسین علیہ السلام کی تیاری
اعیاد ماہِ شعبان کی آمد کے موقع پر روضۂ مطہر امام حسین علیہ السلام کے صحنوں میں "الحسين مصباح الهدى وسفينة النجاة” کے شعار سے مزین بینرز آویزاں کئے گئے ہیں، تاکہ زائرین کے لئے ہدایت و نجات کے پیغام…
صحنِ مطہر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تعمیر کے پہلے مرحلے کی تکمیل
جنوری 20, 2026
صحنِ مطہر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تعمیر کے پہلے مرحلے کی تکمیل
عتبۂ حسینی نے صحنِ مطہر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تعمیر کے پہلے مرحلے کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ اس مرحلے میں حفاظتی دیوار کی تعمیر، زمین کی تیاری، چہار دیواری اور ابتدائی فرش کی ہمواری شامل ہے۔…
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے موقع پر نجفِ اشرف میں زائرین کی وسیع حاضری
جنوری 18, 2026
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے موقع پر نجفِ اشرف میں زائرین کی وسیع حاضری
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی کے موقع پر نجفِ اشرف پولیس کمانڈ نے اس بابرکت دن کی زیارت کے لئے خصوصی سکیورٹی اور خدماتی منصوبے کے آغاز کی اطلاع دی ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…
کاظمین میں 15 ملین زائرین کی شرکت: عتبۂ کاظمیہ مقدسہ کا اعلان
جنوری 16, 2026
کاظمین میں 15 ملین زائرین کی شرکت: عتبۂ کاظمیہ مقدسہ کا اعلان
کاظمین/عراق۔ روضہ کاظمین کے انتظامیہ نے خبر دی کہ یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام 25 رجب 1447 ہجری مطابق 15 جنوری 2026 بروز جمعرات 15 ملین زائرین نے روضہ کاظمین میں حاضر ہو کر زیارت اور عزاداری کی۔…
کاظمین کی طرف زائرین کی پیدل روانی جاری اور زیارت رجبیہ کے لیے بغداد کی مکمل تیاری
جنوری 14, 2026
کاظمین کی طرف زائرین کی پیدل روانی جاری اور زیارت رجبیہ کے لیے بغداد کی مکمل تیاری
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مقدس شہر کاظمین کی طرف زائرین کی وسیع پیمانے پر پیدل روانی جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اس جلوس میں شریک ہو رہے ہیں۔ مڈل ایسٹ نیوز کے…