بحرینخبریں

بحرین میں 69 شیعہ علما و شہریوں کو سخت سزائیں؛ اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا اجتماعی مقدمات اور جبری اعترافات پر اظہارِ تشویش 

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے 69 ملزمان کو سنائی گئی سخت سزاؤں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں سے بیشتر بحرین کی شیعہ برادری کے علما اور معروف شخصیات ہیں۔خبری نیٹ ورک "ڈوئچے ویلے” کی رپورٹ کے مطابق، اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے اجتماعی مقدمات کے انعقاد پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ تشدد اور جبری اعترافات کے شواہد، نیز ملزمان کی وکیل تک محدود رسائی، منصفانہ عدالتی کارروائی کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button