ہندوستان
تقوی کا تعلق کردار سے ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مئی 23, 2026
تقوی کا تعلق کردار سے ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
لکھنو۔ شاہی آصفی مسجد میں 22 مئی 2026 کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی صاحب قبلہ پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب رحمۃ اللہ علیہ لکھنو کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید رضا…
ہندوستان: لکھنؤ کچہری کے اطراف غیر قانونی چیمبرز پر بلڈوزر کارروائی
مئی 18, 2026
ہندوستان: لکھنؤ کچہری کے اطراف غیر قانونی چیمبرز پر بلڈوزر کارروائی
ہندوستان:لکھنؤ کچہری کے اطراف غیر قانونی چیمبرز پر بلڈوزر کارروائی لکھنؤ کچہری اور کلکٹریٹ کے اطراف برسوں سے قائم غیر قانونی چیمبرز کے خلاف انتظامیہ نے عدالتِ عالیہ کے حکم پر بلڈوزر کارروائی انجام دی۔ کارروائی کے دوران متعدد تعمیرات…
ہندوستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی قرار، ڈالر کے مقابلے میں تاریخی گراوٹ
مئی 16, 2026
ہندوستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی قرار، ڈالر کے مقابلے میں تاریخی گراوٹ
ہندوستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی قرار، ڈالر کے مقابلے میں تاریخی گراوٹ خام تیل کی بڑھتی قیمتوں، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ہندوستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 95ء 80…
بھوج شالہ کیس: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا فیصلہ، پوجا کی اجازت اور نماز پر پابندی
مئی 16, 2026
بھوج شالہ کیس: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا فیصلہ، پوجا کی اجازت اور نماز پر پابندی
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے دھار کے متنازعہ بھوج شالہ-کمال مولا مسجد کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے اسے ہندو مندر (واگ دیوی مندر) قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ احاطے میں روزانہ پوجا کی…
ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری 15 فیصد تک پہنچ گئی
مئی 13, 2026
ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری 15 فیصد تک پہنچ گئی
ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری 15 فیصد تک پہنچ گئی وزارت شماریات و پروگرام نفاذ (MoSPI) کے لیبر فورس سروے (PLFS) کے مطابق جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی میں ہندوستان میں 15 تا 29 سال کے نوجوانوں…
علاقائی جنگ اور آبنائے ہرمز میں خلل نے ہندوستانی معیشت کو شدید دباؤ سے دوچار کر دیا
مئی 9, 2026
علاقائی جنگ اور آبنائے ہرمز میں خلل نے ہندوستانی معیشت کو شدید دباؤ سے دوچار کر دیا
علاقائی جنگ اور آبنائے ہرمز میں خلل نے ہندوستانی معیشت کو شدید دباؤ سے دوچار کر دیا توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور تیل و گیس کی ترسیل کے راستوں میں رکاوٹ نے ہندوستانی معیشت پر شدید دباؤ ڈال دیا…
دہلی اور اطراف میں تنظیم المکاتب دینی تعلیمی کانفرنسز کا سلسلہ جاری
مئی 9, 2026
دہلی اور اطراف میں تنظیم المکاتب دینی تعلیمی کانفرنسز کا سلسلہ جاری
دہلی اور اطراف میں تنظیم المکاتب دینی تعلیمی کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہندوستان کے معروف دینی تعلیمی ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے 7 مئی سے 10 مئی تک ملک کے دارالحکومت دہلی اور اطراف میں دینی تعلیمی کانفرنسز کا…
ہندوستان: منہ میں قلم دبا کر لکھنے والے فیضان اللہ نے بورڈ امتحان میں 93 فیصد نمبر حاصل کر لئے
مئی 9, 2026
ہندوستان: منہ میں قلم دبا کر لکھنے والے فیضان اللہ نے بورڈ امتحان میں 93 فیصد نمبر حاصل کر لئے
هندوستان: منہ میں قلم دبا کر لکھنے والے فیضان اللہ نے بورڈ امتحان میں 93 فیصد نمبر حاصل کر لئے جھارکھنڈ کے گوڈا قصبہ سے تعلق رکھنے والے سیریبرل پالسی سے متاثرہ طالب علم محمد فیضان اللہ نے دسویں بورڈ…
قوم میں ضعف کی وجہ جہالت ہے: مولانا سید کلب احمد نقوی
مئی 9, 2026
قوم میں ضعف کی وجہ جہالت ہے: مولانا سید کلب احمد نقوی
لکھنو۔ شاہی آصفی مسجد میں 8 مئی 2026 کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام مولانا سید کلب احمد نقوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولا سید کلب احمد نقوی نے علم پر زور دیتے ہوئے فرمایا: قوم میں جو بھی…
ہندوستان ؛اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی شدید قلت، شہری پریشان
مئی 7, 2026
ہندوستان ؛اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی شدید قلت، شہری پریشان
ہندوستان ؛اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی شدید قلت، شہری پریشان اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی قلت کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہری صبح سے شام تک لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں…
مغربی بنگال میں بی جے پی کی پہلی فتح، ممتا بینرجی آوٹ
مئی 5, 2026
مغربی بنگال میں بی جے پی کی پہلی فتح، ممتا بینرجی آوٹ
انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران ہندو قوم پرست جماعت نے طویل عرصے سے اپوزیشن کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاست مغربی بنگال کے الیکشن میں پہلی مرتبہ فتح حاصل کر لی۔ انڈیا کے الیکشن کمیشن نے پیر کو جاری…
مردم شماری میں مادری زبان اردو درج کریں: مولانا سید کلبِ جواد نقوی
مئی 2, 2026
مردم شماری میں مادری زبان اردو درج کریں: مولانا سید کلبِ جواد نقوی
مردم شماری میں مادری زبان اردو درج کریں: مولانا سید کلبِ جواد نقوی لکھنؤ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مولانا ڈاکٹر سید کلبِ جواد نقوی سکریٹری جنرل مجلس علماء ہند نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جاری مردم…
بہار کے مولانا کو اترپردیش میں مار پیٹ کے بعد ٹرین سے پھینک دیا گیا، اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام ۔ محکمہ ریلوے حادثہ ثابت کرنے کی کررہاہے کوشش
مئی 2, 2026
بہار کے مولانا کو اترپردیش میں مار پیٹ کے بعد ٹرین سے پھینک دیا گیا، اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام ۔ محکمہ ریلوے حادثہ ثابت کرنے کی کررہاہے کوشش
بہار کے 30 سالہ مولانا توصیف رضا مظہری کو مبینہ طور پر مار پیٹ کے بعد بریلی کے قریب چلتی ٹرین سے پھینک دیا گیا۔ اہل خانہ نے منصوبہ بند حملہ قرار دیا، اسدالدین اویسی نے انصاف کا مطالبہ کیا۔…
سعودی اور یو اے ای میں شیعوں کو نشانہ بنانے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا حکومتِ ہند سے فوری مداخلت کا مطالبہ
اپریل 30, 2026
سعودی اور یو اے ای میں شیعوں کو نشانہ بنانے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا حکومتِ ہند سے فوری مداخلت کا مطالبہ
نئی دہلی۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری جنرل مولانا یعسوب عباس نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بعض ممالک میں شیعوں کو منظم طریقے سے ہراساں کیا جا رہا ہے، انہیں امیگریشن…
دوسروں کو دولتِ علم سے مالا مال کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مولانا سید اشرف الغروی
اپریل 30, 2026
دوسروں کو دولتِ علم سے مالا مال کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مولانا سید اشرف الغروی
حسینی ایجوکیشنل بورڈنگ ایسا تعلیمی ادارہ ہے جس میں قوم کے بچوں کو نہ صرف مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے بلکہ انکو کھانے پینے اور رہائش کی تمام تر سہولیات مہیا کی جاتی ہیں ۔بورڈنگ کے طلبا کو سی…
ہندوستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، 100 میں سے 98؍ گرم ترین شہر ملک میں شامل
اپریل 28, 2026
ہندوستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، 100 میں سے 98؍ گرم ترین شہر ملک میں شامل
ہندوستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، 100 میں سے 98؍ گرم ترین شہر ملک میں شامل ہندوستان اس وقت غیرمعمولی گرم لہر کی زد میں ہے جہاں دنیا کے 100؍ گرم ترین شہروں میں سے 98؍ شہر ملک میں واقع…
شمالی ہند میں شدید گرمی، 10 ریاستوں میں لُو کا الرٹ
اپریل 26, 2026
شمالی ہند میں شدید گرمی، 10 ریاستوں میں لُو کا الرٹ
شمالی ہند میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس کے باعث دہلی، اتر پردیش، بہار، راجستھان سمیت 10 ریاستوں میں لُو کا یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ کئی شہروں میں درجہ حرارت 42 سے 45 ڈگری سیلسیس…
اتر پردیش میں 12 ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کا رجسٹریشن منسوخ
اپریل 25, 2026
اتر پردیش میں 12 ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کا رجسٹریشن منسوخ
اتر پردیش میں 12 ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کا رجسٹریشن منسوخ اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کی ڈیجیٹلائزیشن کے دوران آڈٹ کے بعد 12 ہزار سے زائد رجسٹریشن منسوخ کر دیے گئے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام زیادہ تر…
مساجد میں خواتین کے داخلے پر سپریم کورٹ میں سماعت مؤخر
اپریل 25, 2026
مساجد میں خواتین کے داخلے پر سپریم کورٹ میں سماعت مؤخر
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اسلام میں خواتین کو مساجد میں نماز ادا کرنے سے نہیں روکا جا سکتا، تاہم اس کے لئے مذہبی نظم و ضبط کی پابندی ضروری ہے۔ بورڈ…
اتراکھنڈ میں مزار مسماری پر تنازع، یکساں کارروائی پر سوالات
اپریل 25, 2026
اتراکھنڈ میں مزار مسماری پر تنازع، یکساں کارروائی پر سوالات
اتراکھنڈ میں مزار مسماری پر تنازع، یکساں کارروائی پر سوالات اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار کی گڑھ میرپور تحصیل میں ایک مزار کو سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر قرار دے کر منہدم کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق نوٹس…