خبریں

کربلا میں روضۂ مقدس حضرت عباس علیہ السلام میں آٹھویں جشنِ بلوغ کا انعقاد

کربلا میں روضۂ مقدس حضرت عباس علیہ السلام میں آٹھویں جشنِ بلوغ کا انعقاد

شہر مقدس کربلا میں روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں لڑکیوں کا آٹھواں جشنِ بلوغ 6000 سے زائد طالبات کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ تقریب صوبائی محکمہ تعلیم اور دیگر…
بحرین میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس کا باقاعدہ انعقاد

بحرین میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس کا باقاعدہ انعقاد

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے بحرین میں نمائندہ  حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبد الشہید الستراوی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس باقاعدگی سے منعقد کی…
ماہِ رمضان کے موقع پر ماهاجانگا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی جانب سے 150 راشن پیکٹس کی تقسیم

ماہِ رمضان کے موقع پر ماهاجانگا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی جانب سے 150 راشن پیکٹس کی تقسیم

دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر نے ملک مڈغاسکر کے شہر ماہا جنگا میں شیعہ خاندانوں کے درمیان 150 راشن پیکٹس تقسیم کئے۔ یہ فلاحی اقدام ماہِ مبارک رمضان 1447 ہجری…
ویانا میں چودہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

ویانا میں چودہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

آسٹریا کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی تاکہ اس مجوزہ منصوبے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرا سکیں جس کا مقصد اسکولوں میں چودہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے لئے حجاب پر پابندی…
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان پر پابندیوں کی توسیع کے بعد پاکستان کا طالبان کو سخت انتباہ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان پر پابندیوں کی توسیع کے بعد پاکستان کا طالبان کو سخت انتباہ

سلامتی کونسل کی جانب سے طالبان کے خلاف 1988 کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے مینڈیٹ میں توسیع کی قرارداد منظور ہونے کے بعد پاکستان نے کابل کو ایک سنجیدہ پیغام ارسال کیا ہے۔ پاکستان نے اپنے پیغام…
برازیل میں اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ؛ شاپنگ سینٹر میں دو مسلمان خواتین پر پرتشدد حملہ

برازیل میں اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ؛ شاپنگ سینٹر میں دو مسلمان خواتین پر پرتشدد حملہ

سماجی تناؤ میں شدت اور نفرت انگیز بیانات کے پھیلاؤ کے تسلسل میں، برازیل میں اسلاموفوبیا میں اضافے کے نئے آثار سامنے آئے ہیں۔ ایک شاپنگ سینٹر میں دو مسلمان خواتین پر جسمانی اور زبانی حملے نے ایک بار پھر…
ماہ مبارک رمضان میں مصریوں کی ہزار سالہ روایات کی داستان

ماہ مبارک رمضان میں مصریوں کی ہزار سالہ روایات کی داستان

ماہِ مبارک رمضان مصر میں محض ایک عبادت کا موقع نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا تہوار ہے جو اُن لوگوں کی تاریخ اور ثقافت میں گہرائی سے پیوست ہے جنہوں نے ہزار برس سے زیادہ عرصے سے دین کو اپنی…
روایات میں ماہِ رجب اور ماہِ رمضان دونوں کو افضل قرار دیا گیا ہے، لیکن دیگر دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ ماہِ مبارک رمضان کی زیادہ فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایات میں ماہِ رجب اور ماہِ رمضان دونوں کو افضل قرار دیا گیا ہے، لیکن دیگر دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ ماہِ مبارک رمضان کی زیادہ فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظیٰ سید صادق حسینی شیرازی کا روزانہ علمی جلسہ حسب دستور اتوار 26 شعبان 1447ھ کو منعقد ہوئی۔ اس نشست میں حسبِ سابق معظم لہ نے حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات عنایت فرمائے۔…
استقبال ماہِ مبارک رمضان کے لئے روضۂ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی تیاری

استقبال ماہِ مبارک رمضان کے لئے روضۂ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی تیاری

ماہِ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر حرم حضرت عباس علیہ السلام شہرِ مقدس کربلا میں منظم صفائی اور تیاری کے پروگرام منعقد کئے گئے۔ صحنوں اور رواقوں کی دھلائی اور نئے قالین بچھانے کا عمل اس مقصد سے…
کربلا میں مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بدعنوانی کے مقابلہ میں عوامی اداروں کی استعداد بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کربلا میں مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بدعنوانی کے مقابلہ میں عوامی اداروں کی استعداد بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مقدس شہر کربلا میں اتوار کے روز بدعنوانی کے انسداد اور شفافیت کے فروغ کے موضوع پر عوامی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اس پروگرام کا مقصد سرکاری اداروں اور عوامی تنظیموں…
پرتشدد انتہا پسندی کے مقابلے کے لئے عالمی تنظیم نفیِ تشدد کی پیشگی حکمتِ عملیاں

پرتشدد انتہا پسندی کے مقابلے کے لئے عالمی تنظیم نفیِ تشدد کی پیشگی حکمتِ عملیاں

عالمی تنظیم نفی خشونت (فری مسلم) نے "انسدادِ پرتشدد انتہا پسندی کے عالمی دن” کے موقع پر زور دیا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ اس کی فکری اور ثقافتی جڑوں سے شروع کیا جانا چاہیے، اور اسے تشدد میں…
عراق اور ایران کے درمیان ریلوے رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کے نئے مرحلے کا آغاز

عراق اور ایران کے درمیان ریلوے رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کے نئے مرحلے کا آغاز

عراق کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کا نیا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس مرحلے میں اراضی کا حصول، ریلوے لائن کے راستے کی تیاری اور بعض سرحدی علاقوں میں جنگی باقیات کو…
ہیومن رائٹس واچ کی عالمی رپورٹ: بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں اور آزادیوں پر مسلسل پابندیاں

ہیومن رائٹس واچ کی عالمی رپورٹ: بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں اور آزادیوں پر مسلسل پابندیاں

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی عالمی رپورٹ برائے سال 2026 میں زور دے کر کہا ہے کہ بحرین میں سنہ 2025 کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری رہیں اور سیاسی، مذہبی، اجتماعات اور اظہارِ رائے کی آزادیوں…
عراق کی وزارتِ داخلہ کا ماہِ مبارک رمضان کے لئے ملک گیر جامع سیکیورٹی منصوبہ تیار

عراق کی وزارتِ داخلہ کا ماہِ مبارک رمضان کے لئے ملک گیر جامع سیکیورٹی منصوبہ تیار

وزارت داخلہ عراق نے ماہِ مبارک رمضان کے لئے خصوصی سیکیورٹی منصوبے پر عمل درآمد کی تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ منصوبہ روضہ ہائے مقدسہ اور مذہبی زیارت گاہوں، امام بارگاہوں، مساجد، بازاروں اور اہم تجارتی و…
الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ

الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ

عراقی سیکیورٹی فورسز نے الکرمه اور صوبہ الانبار کے مضافاتی دیہات نیز کرکوک کے جنوبی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشن کئے۔ ان کارروائیوں کا مقصد قانون شکن عناصر کی شناخت و گرفتاری، سیکیورٹی فائلوں کی جانچ اور علاقے میں…
مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی

مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی اور امن کمیٹی راولپنڈی کے چیئرمین مولانا حافظ اقبال نے استقبال ماہ رمضان کے مشترکہ بیغام میں کہا: آج تک جتنے بھی سانحات ہوئے مجروں…
28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی

28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی

28 شعبان، آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی کی برسی ہے، جو شیعہ مکتب فکر کے جلیل القدر مرجع تقلید اور آیات عظام سید محمد، سید صادق اور آیت اللہ سید حسن حسینی شیرازی کے والد محترم تھے۔…
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری

افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری

افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری؛ قانونی ملکیت کا خاتمہ، سرکاری دستاویزات کی بے اعتباری اور سماجی بحران میں شدت افغانستان میں طالبان کی حکومت مضبوط ہونے کے ساتھ ہی، زمین پر قبضہ کا مسئلہ…
انتونیو گوتیریش: افریقہ کو سیکیورٹی کونسل سے دور رکھنا غلط ہے

انتونیو گوتیریش: افریقہ کو سیکیورٹی کونسل سے دور رکھنا غلط ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے افریقی یونین کی سالانہ میٹنگ میں کہا کہ سیکیورٹی کونسل میں افریقہ کی مستقل جگہ نہ ہونا ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اصلاحات فوری طور پر ہونی چاہیے۔انہوں نے…
ٹورنٹو میں ایک مسجد کو اسلام دشمنی بھری دھمکیاں

ٹورنٹو میں ایک مسجد کو اسلام دشمنی بھری دھمکیاں

ٹورنٹو میں ایک مسجد کو اسلام دشمنی بھری دھمکیاں ٹورنٹو پولیس نے ٹورنٹو اسلامک سینٹر اور وہاں کے کارکنوں کے خلاف دو دھمکی بھری کالزملنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی۔بدھ کی شام ملی ان کالز میں قتل کی دھمکیاں…
Back to top button