خبریں
مشرقی حلب کے شہر دیر حافر پر قسد کے انخلا کے بعد کنٹرول؛ شامی جنگ میں نیا موڑ اور قومی یکجہتی کی کوشش
جنوری 19, 2026
مشرقی حلب کے شہر دیر حافر پر قسد کے انخلا کے بعد کنٹرول؛ شامی جنگ میں نیا موڑ اور قومی یکجہتی کی کوشش
شامی فوج نے ہفتہ 17 جنوری 2026 کو اعلان کیا کہ اس نے مشرقی صوبہ حلب کے نواح میں واقع شہر دیر حافر پر قسد فورسز کے عقب نشینی کے بعد مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت…
دمشق اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے امریکا کی کوششیں
جنوری 18, 2026
دمشق اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے امریکا کی کوششیں
شام کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام باراک نے بتایا کہ امریکہ شمالی شام میں کشیدگی کم کرنے اور مرکزی حکومت اور کرد فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔ مڈل…
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے موقع پر نجفِ اشرف میں زائرین کی وسیع حاضری
جنوری 18, 2026
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے موقع پر نجفِ اشرف میں زائرین کی وسیع حاضری
بعثتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی کے موقع پر نجفِ اشرف پولیس کمانڈ نے اس بابرکت دن کی زیارت کے لئے خصوصی سکیورٹی اور خدماتی منصوبے کے آغاز کی اطلاع دی ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے آیۃ اللہ سید ہادی حسینی سیستانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی
جنوری 18, 2026
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے آیۃ اللہ سید ہادی حسینی سیستانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے ایک تعزیتی پیغام کے ذریعہ مرجعِ اعلیٰ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کو ان کے برادرِ مکرم، آیۃ اللہ حاج سید ہادی حسینی سیستانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔…
وقف اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری؛ مولانا سید کلب جواد نے دو دن کا الٹی میٹم دیا
جنوری 17, 2026
وقف اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری؛ مولانا سید کلب جواد نے دو دن کا الٹی میٹم دیا
لکھنو۔ حسین آباد ٹرسٹ کی ملکیت پر زیر تعمیر لذیذ گلی سمیت دیگر املاک پر غیر قانونی تعمیرات کے الزام لگاتے ہوئے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نے لذیذ گلی کا دورہ کیا۔مولانا سید کلب جواد نے کہا کہ…
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو سزا سنادی گئی
جنوری 17, 2026
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو سزا سنادی گئی
عدالت نے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو مارشل لاء کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر یون سُک یول کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے…
بالاسور میں مسلم شخص کا قتل: گئو رکھشکوں کے تشدد کا معاملہ
جنوری 17, 2026
بالاسور میں مسلم شخص کا قتل: گئو رکھشکوں کے تشدد کا معاملہ
ادیشہ کے ضلع بالاسور میں نام نہاد گئو رکھشکوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ایک مسلم شخص جاں بحق ہو گیا۔مقتول شیخ مکندر محمد مویشی لے جانے والی وین میں ہیلپر کے طور پر کام کر رہا تھا کہ…
47 لاکھ نوجوانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند
جنوری 17, 2026
47 لاکھ نوجوانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے نفاذ کے ایک ماہ کے اندر مختلف پلیٹ فارمز نے تقریباً 47 لاکھ نابالغ صارفین کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔ ای سیفٹی اتھارٹی کے مطابق…
غزہ میں 6؍ کروڑ ٹن ملبہ موجود، صاف کرنے میں 7؍ سال سے زیادہ درکار: یو این اہلکار
جنوری 17, 2026
غزہ میں 6؍ کروڑ ٹن ملبہ موجود، صاف کرنے میں 7؍ سال سے زیادہ درکار: یو این اہلکار
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 6؍ کروڑ ٹن سے زائد ملبہ جمع ہو چکا ہے جسے صاف کرنے میں سات سال سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔…
روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا
جنوری 17, 2026
روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ برطانوی سفارتکار خفیہ ادارے سے وابستہ تھا، برطانیہ نے کشیدگی بڑھائی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ دوسری جانب روسی اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی حکام کا…
دیوریا میں درگاہ انہدام کے بعد گرفتاریوں کا آغاز
جنوری 17, 2026
دیوریا میں درگاہ انہدام کے بعد گرفتاریوں کا آغاز
اترپردیش کے دیوریا میں درگاہ حضرت سید شہید عبدالغنی اور مسجد کی انہدامی کارروائی کے بعد انتظامیہ نے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کارروائی کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر افسانہ نامی خاتون اور سراج…
آیۃ اللہ سید ہادی سیستانی کا انتقال
جنوری 17, 2026
آیۃ اللہ سید ہادی سیستانی کا انتقال
مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے چھوٹے بھائی عالم و فقیہ آیۃ اللہ سید ہادی سیستانی رحمۃ اللہ علیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ آیۃ اللہ سید ہادی سیستانی کا تعلق…
کافی میں موجود اجزا بلڈ شوگر سے متعلق اہم انزائم کو روک سکتے ہیں، نئی تحقیق
جنوری 17, 2026
کافی میں موجود اجزا بلڈ شوگر سے متعلق اہم انزائم کو روک سکتے ہیں، نئی تحقیق
حالیہ لیبارٹری تحقیق میں عربیکا کافی میں موجود قدرتی اجزا کی نشاندہی کی گئی ہے جو α-گلوکوسیڈیز نامی انزائم کو روک سکتے ہیں۔ یہ انزائم کاربوہائیڈریٹ کی ہضم اور کھانے کے بعد خون میں شکر کی سطح بڑھنے میں اہم…
بین الاقوامی کریو-11 خلائی اسٹیشن سے جلد واپسی کے بعد زمین پر لوٹ آیا
جنوری 17, 2026
بین الاقوامی کریو-11 خلائی اسٹیشن سے جلد واپسی کے بعد زمین پر لوٹ آیا
اناطولیہ ایجنسی نے رپورٹ کیا که اسپیس ایکس کا ڈریگن خلائی جہاز جس میں روس کوسموس، ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جاکسا) کا بین الاقوامی عملہ سوار تھا، جمعرات کو کامیابی سے زمین پر اتر گیا، . کریو-11…
27 رجب؛ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی بعثت کا دن اور اسلام کی عالمی رسالت کا آغاز
جنوری 17, 2026
27 رجب؛ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی بعثت کا دن اور اسلام کی عالمی رسالت کا آغاز
27 رجب انسانی تاریخ کا ایک عظیم دن اور تاریخِ اسلام کا اہم سنگِ میل ہے۔ اسی دن رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ غارِ حرا میں مبعوث بہ رسالت ہوئے اور انسانیت کی ہدایت کے لئے الٰہی رسالت کا…
عراق کے دلدلی تالاب؛ حالیہ بارشوں کے باوجود خشک سالی کا بحران برقرار
جنوری 16, 2026
عراق کے دلدلی تالاب؛ حالیہ بارشوں کے باوجود خشک سالی کا بحران برقرار
عراق کے جنوب میں واقع دلدلی تالاب (مارش لینڈز) حالیہ موسمی بارشوں کے باوجود اب بھی شدید خشک سالی اور آبی وسائل میں کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے مقامی…
بینائی کی واپسی کی نئی امید؛ آنکھ کے خلیات کے تلافیاتی نظام کی دریافت
جنوری 16, 2026
بینائی کی واپسی کی نئی امید؛ آنکھ کے خلیات کے تلافیاتی نظام کی دریافت
ایک نئی سائنسی تحقیق میں ماہرین نے دکھایا ہے کہ چوہوں میں بینائی کے نظام کے خلیات نقصان کے بعد عصبی شاخوں میں اضافہ کر کے ضائع ہونے والے بعض اعصابی روابط کی تلافی کر سکتے ہیں۔ یہ دریافت بینائی…
انفلوئنسرز کے ذریعہ جاپان میں حلال سیاحت کا فروغ
جنوری 16, 2026
انفلوئنسرز کے ذریعہ جاپان میں حلال سیاحت کا فروغ
جاپان، جو اپنے حلال دوست سیاحتی شعبہ کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے، اب اس مقصد کے لئے عالمی سطح کے مسلمان انفلوئنسرز سے فائدہ اٹھا رہا ہے تاکہ ملک میں دستیاب حلال سہولیات کو متعارف کرایا جا…
افغانستان میں بھوک کا بحران؛ انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نے غذائی امداد میں توسیع کر دی
جنوری 16, 2026
افغانستان میں بھوک کا بحران؛ انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نے غذائی امداد میں توسیع کر دی
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (IRC) نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں بھوک کی سطح میں اضافے کے پیش نظر اس نے بعض صوبوں، جن میں بامیان، ہرات اور کنر شامل ہیں، میں اپنی ہنگامی غذائی امداد کے پروگراموں کو وسعت…
انٹرنیٹ کی بندش اور واپسی کا خوف؛ ترکی کی سرحد پر ایرانی مسافر ملکی شہروں کی صورتحال سے بے خبر
جنوری 16, 2026
انٹرنیٹ کی بندش اور واپسی کا خوف؛ ترکی کی سرحد پر ایرانی مسافر ملکی شہروں کی صورتحال سے بے خبر
ایرانی شہریوں کا ایک گروہ بدھ کے روز 14 جنوری کو سرحدی گزرگاہ کاپیکوی کے ذریعہ مشرقی ترکی کے صوبہ وان میں داخل ہوا، جبکہ وہ ایران کے دیگر شہروں کی صورتحال اور ہلاک ہونے والوں کی درست تعداد سے…