پاکستان

دہلی فسادات 2020: عدالت کا بڑا فیصلہ، 9 ملزمان باعزت بری

دہلی فسادات 2020: عدالت کا بڑا فیصلہ، 9 ملزمان باعزت بری

نئی دہلی کی عدالت نے دہلی فسادات 2020 کے ایک اہم مقدمہ میں شواہد اور گواہوں کے بیانات میں تضادات کی بنیاد پر 9 افراد کو باعزت بری کر دیا۔ عدالت کے مطابق استغاثہ ملزمان پر الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

جمعیۃ علماء ہند کی قانونی کوششوں کے نتیجے میں اس کیس سمیت اب تک 125 افراد بری ہو چکے ہیں۔ تنظیم کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وکلاء کی جدوجہد کو سراہا اور انصاف کی بالادستی کے عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button