اسلامی دنیا

سعودی عرب میں عباسی دور کے نایاب زیورات دریافت

سعودی عرب میں عباسی دور کے نایاب زیورات دریافت

سعودی عرب میں عباسی دور کے نایاب زیورات دریافت سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے علاقے القصيم میں عباسی دور کے تقریباً 100 قیمتی سونے کے زیورات دریافت کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ان زیورات میں پھولوں کی شکل…
دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے

دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے

دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے۔ ایس ایچ او کاشف…
ٹل پاراچنار روڈ بندش اور یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

ٹل پاراچنار روڈ بندش اور یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

ٹل پاراچنار روڈ بندش اور یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع قومی اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین طوری نے ٹل پاراچنار روڈ کی مسلسل بندش اور…
کلات میں سیلاب سے 10 دیہات کا رابطہ منقطع، مشہد-کلات شاہراہ متاثر

کلات میں سیلاب سے 10 دیہات کا رابطہ منقطع، مشہد-کلات شاہراہ متاثر

کلات میں سیلاب سے 10 دیہات کا رابطہ منقطع، مشہد-کلات شاہراہ متاثر کلات: شدید بارشوں کے باعث کلات کے 10 سیاحتی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مومن آباد، ژرف، چهچه اور قرہ تیکان جانے والا راستہ بند…
جماعت الاحرار کی سرگرمیاں اور دعوے: مسلح جدوجہد میں وسعت کا مؤقف

جماعت الاحرار کی سرگرمیاں اور دعوے: مسلح جدوجہد میں وسعت کا مؤقف

جماعت الاحرار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کے بانی ارکان نے دعویٰ کیا تھا کہ تنظیم کا بنیادی مقصد پاکستان حکومت کے خلاف جاری مسلح کارروائیوں کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے…
کڈپا تشدد: اے پی سی آر نے مسلمانوں کی چنندہ گرفتاریوں اور حراستی تشدد کا الزام عائد کیا

کڈپا تشدد: اے پی سی آر نے مسلمانوں کی چنندہ گرفتاریوں اور حراستی تشدد کا الزام عائد کیا

کڈپا تشدد: اے پی سی آر نے مسلمانوں کی چنندہ گرفتاریوں اور حراستی تشدد کا الزام عائد کیا آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں ”ٹیپو سلطان سرکل“ اور ”ہنومان سرکل“ نامی تنازع کے بعد ہونے والے تشدد پر اے پی…
اجمیر کی تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کا مطالبہ، کشیدگی میں اضافہ

اجمیر کی تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کا مطالبہ، کشیدگی میں اضافہ

اجمیر کی تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کا مطالبہ، کشیدگی میں اضافہ راجستھان کے شہر اجمیر میں ہندوتوا تنظیم ’’مہارانا پرتاپ سینا‘‘ نے 800 سال قدیم تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ میں ہنومان…
پنجاب قرآن بورڈ کی تشکیلِ نو، علامہ محمد حسین اکبر اور علامہ افضل حیدری رکن منتخب

پنجاب قرآن بورڈ کی تشکیلِ نو، علامہ محمد حسین اکبر اور علامہ افضل حیدری رکن منتخب

پنجاب قرآن بورڈ کی تشکیلِ نو، علامہ محمد حسین اکبر اور علامہ افضل حیدری رکن منتخب حکومت پنجاب نے مختلف مکاتبِ فکر کی نمائندگی کے ساتھ پنجاب قرآن بورڈ کی ازسرِ نو تشکیل دے دی۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور…
افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے ٹرانزٹ کوریڈور کے قیام پر اتفاق؛ وسطی ایشیا کو کراچی اور گوادر بندرگاہوں سے جوڑا جائے گا

افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے ٹرانزٹ کوریڈور کے قیام پر اتفاق؛ وسطی ایشیا کو کراچی اور گوادر بندرگاہوں سے جوڑا جائے گا

افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے ٹرانزٹ کوریڈور کے قیام پر اتفاق؛ وسطی ایشیا کو کراچی اور گوادر بندرگاہوں سے جوڑا جائے گا افغانستان، پاکستان اور ازبکستان ایک نئے ٹرانزٹ کوریڈور کے قیام پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس…
جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور سرحدی کشیدگی کے دوران لبنانی کسان فاسفورس گولہ بارود کا نشانہ

جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور سرحدی کشیدگی کے دوران لبنانی کسان فاسفورس گولہ بارود کا نشانہ

جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور سرحدی کشیدگی کے دوران لبنانی کسان فاسفورس گولہ بارود کا نشانہ جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران موصولہ اطلاعات کے مطابق لبنانی کسانوں کو فاسفورس والے گولہ بارود سے…
افغان صحافی کی اسلام آباد میں پاکستانی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری

افغان صحافی کی اسلام آباد میں پاکستانی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری

ایک افغان صحافی کو اسلام آباد میں پاکستانی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد پڑوسی ممالک میں مقیم مہاجر افغان صحافیوں کی صورتحال کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔ روزنامہ "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق،…
حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی یومِ شہادت کے موقع پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب کی تیاری

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی یومِ شہادت کے موقع پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب کی تیاری

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت قریب آنے کے ساتھ ہی مسجد مقدس کوفہ کے خدام نے سفیرِ امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مبارک کے گنبد کی دھلائی اور صفائی کا عمل شروع کر دیا ہے…
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت پر مجلس عزا میں شرکت کے بعد بحرین کے متعدد شیعہ افراد گرفتار

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت پر مجلس عزا میں شرکت کے بعد بحرین کے متعدد شیعہ افراد گرفتار

بحرین میں امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ مجلس میں شرکت کے بعد متعدد شیعہ افراد کو سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے طلب اور گرفتار کر لیا گیا۔ اس اقدام نے بحرین میں مذہبی آزادیوں پر…
علاقائی جنگوں کے سائے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خلیج میں اضافہ

علاقائی جنگوں کے سائے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خلیج میں اضافہ

خلیج فارس میں طاقت کے توازن میں تبدیلی اور نئے اتحادوں کی تشکیل تازہ تجزیاتی رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات اب محض سیاسی رقابت تک محدود نہیں رہے بلکہ یہ…
کابل میں بے روزگاری اور معاشی دباؤ کے باعث ایک نوجوان گریجویٹ کی خودسوزی کی کوشش

کابل میں بے روزگاری اور معاشی دباؤ کے باعث ایک نوجوان گریجویٹ کی خودسوزی کی کوشش

کابل میں بے روزگاری اور معاشی دباؤ کے باعث ایک نوجوان گریجویٹ کی خودسوزی کی کوشش کابل کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کابل یونیورسٹی کے انجینئرنگ فیکلٹی سے فارغ التحصیل ایک نوجوان نے خودسوزی کی کوشش کی۔…
کوفہ کے تیسرے پل کی تکمیل میں تیزی؛ نجف اشرف کا اہم منصوبہ افتتاح کے قریب

کوفہ کے تیسرے پل کی تکمیل میں تیزی؛ نجف اشرف کا اہم منصوبہ افتتاح کے قریب

صوبہ نجف اشرف میں کوفہ کے تیسرے پل کے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اس ترقیاتی منصوبے کے مختلف حصے تیزی سے مکمل کئے جا رہے ہیں۔ یہ منصوبہ ٹریفک کے دباؤ…
طالبان کی حکومت میں افغانستان کے شیعوں کے مذہبی حقوق محدود ہونے کے خدشات میں اضافہ

طالبان کی حکومت میں افغانستان کے شیعوں کے مذہبی حقوق محدود ہونے کے خدشات میں اضافہ

افغانستان میں شیعہ برادری کی موجودہ صورتِ حال پر سامنے آنے والی رپورٹوں اور تجزیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ طالبان کے دورِ حکومت میں شیعوں کے مذہبی، سماجی اور قانونی حقوق کے محدود ہونے کے خدشات بڑھتے جا رہے…
دمشق میں وزارتِ دفاع سے وابستہ عمارت کے قریب دھماکہ؛ باب شرقی میں فوجی اور شہری ہلاک و زخمی

دمشق میں وزارتِ دفاع سے وابستہ عمارت کے قریب دھماکہ؛ باب شرقی میں فوجی اور شہری ہلاک و زخمی

دمشق میں وزارتِ دفاع سے وابستہ ایک عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی’’اناطولی‘‘ کے مطابق، یہ واقعہ باب شرقی کے علاقے میں وزارتِ دفاع کے…
لندن کی کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

لندن کی کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

طالبان اور حکومتِ پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی اور سکیورٹی کشیدگی نے ایک بار پھر مغربی ممالک کو افغانستان کے معاملے میں متحرک کر دیا ہے۔ ایسے میں برطانیہ دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہا ہے…
عراق کے سرحدی دیہات میں وسیع سیکیورٹی آپریشن

عراق کے سرحدی دیہات میں وسیع سیکیورٹی آپریشن

عراق کے سرحدی دیہات میں وسیع سیکیورٹی آپریشن جنوبی عراق میں سرحدی علاقوں کے اطراف واقع دیہات کی تلاشی کے لئے وسیع سیکیورٹی آپریشن انجام دیا گیا ہے۔ میڈل ایست نیوز کے مطابق، میسان آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا ہے…
Back to top button