دنیا

برطانیہ میں طوفان چندرا کے باعث شدید بارشیں و سیلابی کیفیت، معمولات زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان چندرا کے باعث شدید بارشیں و سیلابی کیفیت، معمولات زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان چندرا کے باعث شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور سیلابی صورتحال نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے۔ ملک بھر میں سیلاب کی 100 سے زائد وارننگز جاری ہیں جبکہ برفباری کے خدشے پر یلو وارننگ بھی نافذ ہے۔…
آلبانیہ میں ایک عظیم تاریخی مسجد کی جلد بحالی کے بعد دوبارہ افتتاح متوقع

آلبانیہ میں ایک عظیم تاریخی مسجد کی جلد بحالی کے بعد دوبارہ افتتاح متوقع

کئی ماہ کی جامع مرمت اور بحالی کے بعد آلبانیہ کے شہر الباسان میں واقع عظیم مسجد "جامعہ ملک” اپنے افتتاح کے قریب ہے۔ یہ منصوبہ تاریخی و ثقافتی شناخت کے تحفظ اور عثمانی اسلامی طرزِ تعمیر کی شان کو…
سوڈان RSF کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرائے بغیر سوڈان میں پائیدار امن ممکن نہیں: سوڈان کی خودمختاری کونسل کے سربراہ

سوڈان RSF کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرائے بغیر سوڈان میں پائیدار امن ممکن نہیں: سوڈان کی خودمختاری کونسل کے سربراہ

سوڈان کی خودمختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے ملک میں جاری سلامتی بحران پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امن منصوبہ جس میں RSF شامل ہوں، عارضی اور غیر پائیدار ثابت ہوگا۔ ان کے مطابق، حقیقی…
مشرقی کانگو میں ایک شدت پسند سنی گروہ کا مہلک حملہ؛ کم از کم 25 غیر فوجی افراد جاں بحق

مشرقی کانگو میں ایک شدت پسند سنی گروہ کا مہلک حملہ؛ کم از کم 25 غیر فوجی افراد جاں بحق

مشرقی کانگو کے ایک گاؤں پر ہونے والے خونریز حملے کے نتیجے میں کم از کم 25 غیر فوجی افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ حملہ ملک کے شمال مشرقی صوبے ایتوری میں پیش آیا، جس کے بعد بے…
انڈونیشیا میں حلال سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار

انڈونیشیا میں حلال سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار

انڈونیشیا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اکتوبر سے اشیاء کی ایک وسیع رینج کے لئے لازمی حلال سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ یہ نئی پالیسی انتظامی تقاضوں کے ساتھ ساتھ حلال معیشت کو مضبوط بنانے اور مقامی…
سوشل میڈیا پر پندرہ سال سے کم عمر افراد کے لیے پابندی فرانسیسی پارلیمنٹ میں زیرِ غور

سوشل میڈیا پر پندرہ سال سے کم عمر افراد کے لیے پابندی فرانسیسی پارلیمنٹ میں زیرِ غور

فرانس کی قومی اسمبلی ایک مسودہ قانون پر غور کر رہی ہے جو پندرہ سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرتا ہے۔ اس قانون کو ایمانوئل میکرون کی حمایت حاصل ہے۔ فرانسیسی…
جنوبی کرد فان میں RSF کی بھاری شکست؛ سوڈان کی فوج نے 18 ماہ کے بعد ڈیلنگ کو آزاد کرا لیا

جنوبی کرد فان میں RSF کی بھاری شکست؛ سوڈان کی فوج نے 18 ماہ کے بعد ڈیلنگ کو آزاد کرا لیا

سوڈان کی فوج نے ملک کے جنوبی حصے میں تازہ ترین میدانی پیش رفت میں شہر ڈیلنگ کے طویل المیعاد محاصرے کو توڑنے اور اس سڑک کو دوبارہ کھولنے میں کامیابی کا اعلان کیا ہے جو ڈیڑھ سال سے زیادہ…
امیگریشن افسران کے ہاتھوں ایک اور امریکی شہری ہلاک، عوام سڑکوں پر

امیگریشن افسران کے ہاتھوں ایک اور امریکی شہری ہلاک، عوام سڑکوں پر

امریکی شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن افسران کی فائرنگ سے ایک اور امریکی شہری ہلاک ہو گیا، جس کے بعد شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ ہلاک ہونے والا 37 سالہ آئی سی یو نرس ایلکس پریٹی تھا، جسے برف…
5.2 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراث پھیل گیا

5.2 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراث پھیل گیا

چین کے صوبے گانسو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان یا تباہی کی تفصیلات فوری…
امریکہ کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 3 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکہ کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 3 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید برف باری اور بارش کے دوران مختلف واقعات میں تین افرادہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ امریکہ میں شدید برفباری اور بارش سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر…
پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کے خطرات کے خلاف انتباہ جاری کیا

پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کے خطرات کے خلاف انتباہ جاری کیا

پوپ لیو چہاردہم نے جنریٹو مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانی شناخت، حقیقی تعلقات اور عوامی رائے کو متاثر کر سکتی ہے اور سماجی تقسیم کو گہرا کر سکتی ہے۔ انہوں…
سڈنی میں مسجد اور اقلیتوں کے خلاف دھمکی آمیز خط کے بعد سیکیورٹی الرٹ

سڈنی میں مسجد اور اقلیتوں کے خلاف دھمکی آمیز خط کے بعد سیکیورٹی الرٹ

مغربی سڈنی کے علاقے لاکمبا میں واقع ایک مسجد کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط کے بعد مقامی مسلم برادری کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ چار صفحات پر مشتمل اس خط میں یومِ آسٹریلیا کے موقع پر…
انڈونیشیا میں دنیا کی قدیم ترین غار نگاری دریافت

انڈونیشیا میں دنیا کی قدیم ترین غار نگاری دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں دنیا کی قدیم ترین غار نگاری دریافت کی ہے۔ ان آثار میں انسانی ہاتھوں کے اسٹینسل شامل ہیں جن کی عمر کم از کم 67 ہزار 800 سال بتائی جاتی ہے۔…
روس میں ‘مقدس راه’ منصوبہ: اسلامی سیاحت کی نئی جہت

روس میں ‘مقدس راه’ منصوبہ: اسلامی سیاحت کی نئی جہت

روس نے مسلم علاقوں میں دینی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینے کے لیے ‘مقدس راہ’ منصوبہ شروع کیا ہے اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں روس میں ‘مقدس راہ’ منصوبہ ایک اہم اقدام ہے جو اسلامی…
فرانس کی جمہوریت پسند پارٹی کی جانب سے الفورویل کی میئرشپ کے لیے افغان-فرانسیسی امیدوار کا تعارف

فرانس کی جمہوریت پسند پارٹی کی جانب سے الفورویل کی میئرشپ کے لیے افغان-فرانسیسی امیدوار کا تعارف

فرانس کی جمہوریت پسند پارٹی نے اپنے انتخابی امیدوار کا باضابطہ اعلان کیا۔ اس پارٹی نے افغان-فرانسیسی شہری رضا رضائی کو الفورویل کی میئرشپ کے لیے امیدوار کے طور پر متعارف کرایا۔ کامیابی کی صورت میں، رضا رضائی چھ سال…
برطانیہ میں پناہ گزینوں کی کروبورو فوجی کیمپ میں منتقلی مقامی مخالفت کے باوجود

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی کروبورو فوجی کیمپ میں منتقلی مقامی مخالفت کے باوجود

مقامی کونسل اور مقامی باشندوں کی مخالفت کے باوجود، برطانیہ میں پناہ گزینوں کو کروبورو فوجی تربیتی کیمپ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ 27 غیر شادی شدہ مردوں کو پناہ کی…
امریکہ میں اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ، 2025 میں 47 لاکھ نفرت انگیز پوسٹس رپورٹ

امریکہ میں اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ، 2025 میں 47 لاکھ نفرت انگیز پوسٹس رپورٹ

ایک نئی تحقیق کے مطابق 2025 کے دوران امریکہ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والی 47 لاکھ سے زائد اسلاموفوبک سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آئیں، جنہوں نے مختلف پلیٹ فارمز پر کروڑوں انگیجمنٹس حاصل کیے۔ ایکوئیلٹی لیبس کی رپورٹ کے…
متحدہ عرب امارات میں بچوں کے لئے سوشل میڈیا قوانین نافذ

متحدہ عرب امارات میں بچوں کے لئے سوشل میڈیا قوانین نافذ

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کے تحفظ کے لئے نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے۔ قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے لئے والدین…
طیارہ 35 مسافروں کو ایئرپورٹ پر بھول کر پرواز کر گیا

طیارہ 35 مسافروں کو ایئرپورٹ پر بھول کر پرواز کر گیا

برطانیہ میں ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں طیارہ 35 مسافروں کو ایئرپورٹ پر بھول کر پرواز کر گیا۔ فلائٹ ایل ایس 879 مانچسٹر سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ مگر اسپین کے ساحلی علاقوں میں تعطیلات منانے…
برطانیہ میں ’’اسکول ریڈنیس‘‘ کا بحران، بچوں میں بنیادی مہارتوں کی کمی پر تشویش

برطانیہ میں ’’اسکول ریڈنیس‘‘ کا بحران، بچوں میں بنیادی مہارتوں کی کمی پر تشویش

برطانیہ میں ایک نئے سروے کے مطابق پرائمری اسکول شروع کرنے والے بچوں کی بڑی تعداد بنیادی زندگی کی مہارتوں سے محروم ہے۔ کنڈرڈ اسکوائرڈ کے سروے میں بتایا گیا کہ تقریباً 37 فیصد بچے ریسپشن کلاس شروع کرتے وقت…
Back to top button