شیعہ مرجعیت

کربلا میں پیشہ ور اور ہمہ جہت اینکرز کی تربیت کا کورس، مصباح الحسین علیہ السلام انسٹیٹیوٹ کا اقدام

کربلا میں پیشہ ور اور ہمہ جہت اینکرز کی تربیت کا کورس، مصباح الحسین علیہ السلام انسٹیٹیوٹ کا اقدام

شہر کربلا میں پیشہ ور اور کثیرالجہتی اینکرز کی تربیت کے لئے ایک تعلیمی کورس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد میڈیا صلاحیتوں کو فروغ دینا اور ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کے لیے ماہر افراد تیار کرنا ہے۔

یہ پروگرام میڈیا کے شعبہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ کورس مؤسسۂ ثقافتی و فلاحی مصباح الحسین علیہ السلام کے زیر اہتمام منعقد ہو رہا ہے، جسے نظری و عملی (تھیوری اور پریکٹیکل) تربیت کے ساتھ اس انداز میں ترتیب دیا گیا ہے کہ شرکاء کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو مؤثر طریقے سے نکھارا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button