بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں گارمنٹس صنعت کے مزدوروں کی اجرت میں 36 فیصد اضافہ کی منظوری کے بعد احتجاج کی نئی لہر کا آغاز، غازی پور میں پولیس کا آنسو گیس کا استعمال

بنگلہ دیش میں گارمنٹس صنعت کے مزدوروں کی اجرت میں 36 فیصد اضافہ کی منظوری کے بعد احتجاج کی نئی لہر کا آغاز، غازی پور میں پولیس کا آنسو گیس کا استعمال

بنگلہ دیش میں گارمنٹس صنعت کے مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 36 فیصد اضافہ کی منظوری کے بعد، جو مظاہرین کے مطالبہ سے کم تھا، ملک میں احتجاج کی نئی لہر اٹھ کھڑی ہوئی اور ڈھاکہ کے مضافات میں واقع شہر غازی پور میں سیکیورٹی فورسز نے مزدوروں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ساؤنڈ گرینیڈ کا استعمال کیا۔

الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یہ احتجاج مزدوروں کے مقررہ اجرت کی مقدار سے عدم اطمینان کے باعث شدت اختیار کر گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button