شیعہ مرجعیت
قم میں مجلس شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی، آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی خطاب کریں گے
قم میں مجلس شہادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی، آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی خطاب کریں گے
رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت کی مناسبت سے قم میں آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفتر میں مجلس عزا منعقد ہوگی، جس میں معظم لہ عزاداران اور محبانِ اہل بیت علیہم السلام سے خطاب فرمائیں گے۔
یہ مجلس بدھ 21 مرداد 1405 کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے (کربلا کے وقت کے مطابق 1:30 بجے) انقلاب اسٹریٹ، گلی نمبر 6 میں واقع دفتر میں منعقد ہوگی، جس میں تمام سوگوارانِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ شرکت کرسکتے ہیں۔




