مقدس مقامات اور روضے

شہر کربلا پہلی بین الاقوامی اسلامی خطاطی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

پہلی بین الاقوامی اسلامی خطاطی و تذہیب کانفرنس 25 سے 27 نومبر شہر کربلا میں منعقد ہوگی۔
یہ ایونٹ اسلامی خطاطی و تذہیب کی فنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور اسلامی ثقافتی و تہذیبی ورثے کی پاسداری کے مقصد سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
الکفیل نیوز پورٹل نے اس ایونٹ کے لئے فن پاروں اور خصوصی پوسٹروں کی تیاری اور اس ثقافتی پروگرام کی تیاری و تشہیر میں آستانہ مقدس عباسی کے مختلف شعبوں کے تعاون کی خبر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button