خبریںصحت اور زندگیعلم اور ٹیکنالوجیمقالات و مضامین

”جو” ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے کیوں ضروری ہے؟’

جو” کا دلیہ تو کھاتے ہی ہوں گے اور کچھ لوگوں کے گھر جو کا سپیشل حلیم بھی بنتا ہوگا۔۔۔

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ جو میں آخر ایسا کیا ہے جو یہ ہمارے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔ اکثر ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو اتنی ڈھیروں بیماریوں میں وہ آپ کو جو کا دلیہ کھانے کا کیوں کہتے ہیں۔۔۔؟

آپ کے لئے بھی ضروری ہے کہ ایک مرتبہ اس کی غذائیت و افادیت کے بارے میں ضرور جانیں تاکہ اس کا صحیح طریقے سے استعمال آپ بھی کرکے اپنے مسائل کا سستا حل نکال سکیں۔•

جو کیا ہے۔۔۔۔۔؟جو ایک اناج ہے جس کی ہم روٹی بنا کر بھی کھاتے ہیں، اس کا دلیہ بھی استعمال کرتے ہیں اور اس کو کھانوں میں دیگر طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔• غذائیت:جو میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، بیٹا گلوکین، آئرن، کیلشئم، کولن،زنک،نائسن، وٹامن بی گروپ۔ تھائمن، پروٹینز، پینتھوتینک ایسڈ، فولٹ ایسڈ، سیپونینز، کاپر، سٹیرولز اور معدنیات جیسے سیلینیم اور میگنیشیم ، اینٹی آکسیڈینٹ سے بھر پور ہوتے ہیں ۔

• صحت و حسن کے لئے:”جو” دکھنے میں چھوٹے سے بیج کی طرح ہوتے ہیں مگر ان کے سائز پر ہر گز نہ جائیں کیونکہ اس کے فائدے صرف صحت کے لئے ہی نہیں حسن و نکھار کے لئے بھی بہت زیادہ ہیں۔ تو چلیں آج ہم آپ کو اتنی ساری معلومات ایک ساتھ بتانے جارہے ہیں جس کو جاننے کے بعد آپ کے گھر میں بھی رکھی ہوئ ”جو” اب کچھ ہی روز میں استعمال ہوتی نظرآئے گی.

• صحت کے لئے جو کے فوائد:صحت کا خیال ہر کسی کو رکھنا چاہیئے کیونکہ کڑوی دوائیاں کسی کو بھی نہیں پسند اور نہ کسی کا دل چاہتا ہے کہ وہ بیمار رہے۔ اب جب بیماری سے بچنے کا حل گھر میں پہلے سے موجود ہے تو آئیں پھرکریں ”جو” کا استعمال اور بڑھائیں صحت آسانی سے۔۔۔۔!

• پیٹ کے مسائل:جَو کا روزانہ استعمال جسم سے فاضل مادوں کو نکالنے اور آنتوں کی صفائی کرنے میں سب سے زیادہ مفید ہے۔ روزانہ ایک سے دو چمچ اس کا دلیہ ناشتے میں استعمال کرلیں کبھی آپ کو قبض کے مسائل نہیں ہوں گے۔ اس میں شامل سلوبل اور نان سلوبل فائبر خوراک کو ہضم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

• یورینل انفیکشن:جَو ایک ایسا سستا نسخہ ہے یورینل انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے جو شاید آپ کو کسی دوائی سے کم معلوم نہیں ہوگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گُردوں کی پتھری کو توڑ کر پیشاب کے راستے خارج کر دیتا ہے۔

• وزن کم :بڑھے ہُوئے وزن کو کم کرنے لیے یہ اہم سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں فائبر موجود ہوتی ہے اور یہ فائبر ہمارے معدے کو طاقت دیتی ہے اور بار بار بھوک لگنے کی شکایت کو کنٹرول کرکے جسم کی چربی کو پگھلاتی ہے ۔”جو” کا دلیہ تو کھاتے ہی ہوں گے اور کچھ لوگوں کے گھر جو کا سپیشل حلیم بھی بنتا ہوگا۔۔۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ جو میں آخر ایسا کیا ہے جو یہ ہمارے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔

اکثر ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو اتنی ڈھیروں بیماریوں میں وہ آپ کو جو کا دلیہ کھانے کا کیوں کہتے ہیں۔۔۔؟آپ کے لئے بھی ضروری ہے کہ ایک مرتبہ اس کی غذائیت و افادیت کے بارے میں ضرور جانیں تاکہ اس کا صحیح طریقے سے استعمال آپ بھی کرکے اپنے مسائل کا سستا حل نکال سکیں۔

• جو کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟جو ایک اناج ہے جس کی ہم روٹی بنا کر بھی کھاتے ہیں، اس کا دلیہ بھی استعمال کرتے ہیں اور اس کو کھانوں میں دیگر طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔

• غذائیت:جو میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، بیٹا گلوکین، آئرن، کیلشئم، کولن،زنک،نائسن، وٹامن بی گروپ۔ تھائمن، پروٹینز، پینتھوتینک ایسڈ، فولٹ ایسڈ، سیپونینز، کاپر، سٹیرولز اور معدنیات جیسے سیلینیم اور میگنیشیم ، اینٹی آکسیڈینٹ سے بھر پور ہوتے ہیں ۔

• صحت و حسن کے لئے:”جو” دکھنے میں چھوٹے سے بیج کی طرح ہوتے ہیں مگر ان کے سائز پر ہر گز نہ جائیں کیونکہ اس کے فائدے صرف صحت کے لئے ہی نہیں حسن و نکھار کے لئے بھی بہت زیادہ ہیں۔ تو چلیں آج ہم آپ کو اتنی ساری معلومات ایک ساتھ بتانے جارہے ہیں جس کو جاننے کے بعد آپ کے گھر میں بھی رکھی ہوئ ”جو” اب کچھ ہی روز میں استعمال ہوتی نظرآئے گی۔۔

• صحت کے لئے جو کے فوائد:صحت کا خیال ہر کسی کو رکھنا چاہیئے کیونکہ کڑوی دوائیاں کسی کو بھی نہیں پسند اور نہ کسی کا دل چاہتا ہے کہ وہ بیمار رہے۔ اب جب بیماری سے بچنے کا حل گھر میں پہلے سے موجود ہے تو آئیں پھرکریں ”جو” کا استعمال اور بڑھائیں صحت آسانی سے۔۔۔۔!

• پیٹ کے مسائل:جَو کا روزانہ استعمال جسم سے فاضل مادوں کو نکالنے اور آنتوں کی صفائی کرنے میں سب سے زیادہ مفید ہے۔ روزانہ ایک سے دو چمچ اس کا دلیہ ناشتے میں استعمال کرلیں کبھی آپ کو قبض کے مسائل نہیں ہوں گے۔ اس میں شامل سلوبل اور نان سلوبل فائبر خوراک کو ہضم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button