پاکستان

پاکستان کے کئی علاقوں میں موبائل فون کوریج کا فقدان، پی ٹی اے کی آپریٹرز کو وارننگ

پاکستان کے کئی علاقوں میں موبائل فون کوریج کا فقدان، پی ٹی اے کی آپریٹرز کو وارننگ

پی ٹی اے نے 2026 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون) کی کوالٹی آف سروس سروے رپورٹ جاری کردی، جس میں ملک کے مختلف شہری، دیہی، فوکسڈ علاقوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں موبائل فون کوریج کے مسائل سامنے آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بعض مقامات پر مقررہ لائسنس یافتہ معیار کی خلاف ورزی پائی گئی، جس پر متعلقہ موبائل آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے سروس کے مقررہ معیارات پورے کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

سروے میں کوریج، موبائل براڈ بینڈ، وائس اور ایس ایم ایس سروسز کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button