دنیا

سی این این کی رپورٹ: آبنائے ہرمز کے قریب تقریباً سولہ سو جہاز پھنس گئے، بحری آمد و رفت متاثر

سی این این کی رپورٹ: آبنائے ہرمز کے قریب تقریباً سولہ سو جہاز پھنس گئے، بحری آمد و رفت متاثر

سی این جی نے بین الاقوامی بحری تنظیم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ تقریباً سولہ سو جہاز آبنائے ہرمز کے قریب پھنسے ہوئے ہیں۔

اس رپورٹ، جسے روئٹرز نے بھی شائع کیا ہے، میں کہا گیا ہے کہ اس صورتِ حال کے باعث بحری آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ خطہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب شپنگ کمپنیوں میں تشویش بڑھ گئی ہے اور بعض بحری راستے عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button