افغانستان

صوبہ پکتیا میں طالبان اور پاکستانی سرحدی محافظوں کے درمیان شدید جھڑپیں

صوبہ پکتیا میں طالبان اور پاکستانی سرحدی محافظوں کے درمیان شدید جھڑپیں

افغانستان کے صوبہ پکتیا کے اضلاع "دندِ پتان” اور "اریوب زازی” میں طالبان فورسز اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت

اخبار "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق، دونوں فریقوں نے ان جھڑپوں میں بھاری ہتھیار استعمال کئے ہیں، جس کے باعث سرحدی علاقوں کے مکین اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ابھی تک ان حملوں اور دیہاتوں پر گولہ باری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے حتمی اعداد و شمار جاری نہیں کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button