افریقہ
مرکز اہل البیت علیہم السلام میڈگاسکر میں نماز عید قربان با جماعت ادا

میڈگاسکر کے شہر مہاجنگا میں دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ مرکز اہل البیت علیہم السلام میں نماز عید سعید قربان با جماعت ادا ہوئی۔
اس نماز عید سعید قربان کی جماعت میں بڑی تعداد میں اہل بیت علیہم السلام کے شیعوں اور پیروکاروں نے شرکت کی اور اس عظیم عید کو منایا اور اس کی تعظیم کی۔