مقدس مقامات اور روضے

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد اور نجفِ اشرف میں روضۂ علوی کے صحنوں کی تزئین و آرائش

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد اور نجفِ اشرف میں روضۂ علوی کے صحنوں کی تزئین و آرائش

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی آمد کے ساتھ، نجفِ اشرف میں روضہ مقدسِ علوی کو اس بابرکت مناسبت کی تعظیم میں مذہبی تقریبات کے انعقاد کے لئے خصوصی کتبوں اور گل فرشوں سے سجایا گیا۔

خبر رساں ایجنسی "اخبارِ شیعہ” کی رپورٹ کے مطابق، ان اقدامات میں تہنیتی کتبوں کی تنصیب، صحنوں کی گل آرائی اور زائرین کے استقبال کے لئے حرمِ مطہر کے مختلف حصوں کی تیاری شامل تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button