Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںدنیا

عمان کے سلطان کی جانب سے قیدیوں کی معافی کا حکم

عمان کے سلطان “ہیثم بن طارق” نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم ولادت پر مختلف جرائم کے مرتکب متعدد قیدیوں کو معاف کرنے کا حکم جاری کیا۔

عمان کے سلطان کے حکم کے مطابق عمانی اور غیر ملکی شہریوں سمیت 175 قیدیوں کو معافی دی گئی۔ واضح رہے کہ یہ حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم ولادت کے موقع پر جاری کیا گیا اور رہائی پانے والے قیدیوں کے اہل خانہ کے حالات کا احترام کیا گیا۔

عمان کے سلطان نے عید الاضحی کے موقع پر اس ملک کے شہریوں سمیت 169 قیدیوں کو رہا کیا تھا جن پر مختلف جرائم کا الزام تھا۔ آخر میں یہ بتا دیں کہ ہیثم بن طارق نے مختلف مواقع پر سینکڑوں سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button