بنگلہ دیش

شیخ حسینہ کا 16 دسمبر کو بنگلادیش واپسی کا اعلان

شیخ حسینہ کا 16 دسمبر کو بنگلادیش واپسی کا اعلان

ہندوستان میں مقیم بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق، ان کے ترجمان نے بتایا کہ شیخ حسینہ نے واپسی کے لیے بنگلادیشی حکومت سے فضائی سفر کا انتظام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلادیشی حکومت نے اس اعلان پر فوری کوئی ردعمل نہیں دیا۔

واضح رہے کہ شیخ حسینہ اگست 2024 میں طلبہ کے احتجاج کے بعد اقتدار چھوڑ کر بھارت چلی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button