شیعہ میڈیا اور ادارے
مصباح الحسین فاؤنڈیشن کی جانب سے یتیم خانے کی تعمیر نو مکمل
مصباح الحسین فاؤنڈیشن کی جانم سے یتیم خانے کی تعمیر نو مکمل
مصباح الحسین علیہ السلام فاؤنڈیشن نے یتیم بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز کی مرمت اور تعمیر نو کے منصوبے کے آخری مراحل مکمل کر لیے ہیں۔
یہ مرکز، جو اس سے پہلے نہایت خستہ حالت میں تھا اور رہائش کے قابل نہیں رہ گیا تھا، اس مؤسسہ کی کوششوں سے مکمل طور پر تعمیر نو کے مرحلے سے گزرا، تاکہ یتیم بچوں کو رہنے اور نشوونما کے لیے مناسب اور محفوظ ماحول میسر آ سکے۔
خبر رساں ایجنسی اخبار شیعہ کے مطابق مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام نے « IHC» کے اشتراک سے ایک آٹھ سالہ بچی کے مصنوعی پیر کی تیاری اور تنصیب کے تمام اخراجات بھی برداشت کیے۔




