آذربائجان
میں خدا سے آپ سب کی شکایت کروں گی”؛ حجاب پر پابندی کے سامنے آذربائیجانی نوعمر بچی کی فریاد
میں خدا سے آپ سب کی شکایت کروں گی”؛ حجاب پر پابندی کے سامنے آذربائیجانی نوعمر بچی کی فریاد
محض اسلامی لباس کی وجہ سے ایک آذربائیجانی نوعمر بچی کو کلاس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، جس سے رنج و غم اور سماجی ردِعمل کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔
اس احتجاج کرتی طالبہ نے، جسے نم آنکھوں کے ساتھ تعلیم اور اپنے عقیدے کے حق سے محروم کر دیا گیا، اسکول کے ذمہ داروں سے جگر سوز لہجے میں کہا: "میں آپ سب کی خدا سے شکایت کروں گی؛ حجاب پر پابندی آپ ہی نے لگائی ہے۔”
الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یہ حسرت و درد بھرا جملہ ایک بار پھر خطے کے بعض تعلیمی اداروں میں دینی لباس کے خلاف سخت گیر پابندیوں کے روحانی و انسانی پہلوؤں کی تصویر کشی کرتا ہے۔




