خبریں
اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کا جنسی تشدد کی رپورٹ کرنے والی خواتین کی ہر شعبے میں حمایت پر زور
اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کا جنسی تشدد کی رپورٹ کرنے والی خواتین کی ہر شعبے میں حمایت پر زور
اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق نے صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ مہم کے موقع پر اعلان کیا کہ جنسی تشدد کی رپورٹ کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کو انصاف کے حصول کے دوران دوبارہ ذہنی صدمے، انتقام یا بدنامی کا سامنا نہیں کرنا چاہیے اور عدالتی نظام متاثرہمحور ہونے چاہئیں۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس ادارے نے آن لائن ماحول سمیت تمام شعبوں میں متاثرین کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔




