عراق

چالیس روزہ تعطل کے بعد تہران میں عراقی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی

چالیس روزہ تعطل کے بعد تہران کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراقی ایئر لائن ’’العراقیہ‘‘ کی پہلی بین الاقوامی پرواز بحال ہو گئی ہے۔ نجف سے آنے والی یہ پرواز تہران پہنچی، جس کے ساتھ ہی دونوں ممالک کے درمیان فضائی آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا۔

انڈیپنڈنٹ فارسی کی رپورٹ کے مطابق یہ پروازیں ہوابازی شعبہ میں محدود استثنیٰ ملنے کے بعد شروع کی گئی ہیں۔

معاہدے کے تحت مجاز ایئرلائن کمپنیاں روزانہ نجف کے روٹ پر 40 رفت و برگشت پروازیں چلا سکیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button