افغانستان

افغانستان میں شیعہ جج اور حقوقِ انسانی کے کارکن طالبان کے ہاتھوں گرفتار

کابل کے علاقہ دشتِ برچی میں سابق جج اور شیعہ حقوقِ انسانی کے کارکن مدثر فاضل پور کی گرفتاری نے افغانستان میں شیعہ نمایاں شخصیات پر بڑھتے ہوئے انتظامی و سکیورٹی دباؤ کے بارے میں تشویش کو مزید بڑھا دیا ہے۔

روزنامہ "اطلاعات روز” کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کی وزارتِ انصاف سے وابستہ اہلکاروں نے اس وکیل کو حراست میں لیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ وہ باقاعدہ قانونی اجازت نامہ حاصل کرنے کے بعد قانونی سرگرمیاں انجام دے رہے تھے اور اس وقت زیرِ حراست ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button