مقدس مقامات اور روضے

حرمِ امیرالمومنین علیہ السلام کے جوار میں سہ سالہ عالمی منصوبہ ’’ہزار سالہ حوزہ علمیہ نجف اشرف‘‘ کا آغاز

حرمِ امیرالمومنین علیہ السلام کے جوار میں سہ سالہ عالمی منصوبہ ’’ہزار سالہ حوزہ علمیہ نجف اشرف‘‘ کا آغاز

آستانِ مقدسِ علوی نے حرمِ مطہرِ امیرالمومنین علیہ السلام کے جوار میں بین الاقوامی سہ سالہ منصوبہ ’’ہزار سالہ حوزہ علمیہ نجف اشرف‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔

شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ اہم تقریب شیخ طوسی اور حوزہ علمیہ نجف کے علمی میراث میں تاریخی کردار کو اجاگر کرنے اور اسے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔

اس سہ سالہ تقریب میں مراجع عظام، حوزہ کے فضلاء، حکومتی حکام، جامعات کے سربراہان اور ایران، لبنان و پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شخصیات شریک ہیں، جبکہ اس کی وسیع میڈیا کوریج کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button