بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں جناح کی تصویر آویزاں کرنے پر کارروائی کا اعلان

بنگلہ دیش میں جناح کی تصویر آویزاں کرنے پر کارروائی کا اعلان

ڈھاکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ یونین کے میوزیم میں پاکستان کے قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق طلبہ رہنما عبد المالک کی تصاویر آویزاں کرنے پر ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں یونیورسٹی کے قوانین اور بنگلہ دیش کی زبان تحریک و جنگِ آزادی کی تاریخ سے متصادم ہیں۔ DUCSU کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ تمام سرگرمیاں یونیورسٹی کے قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button