اسلامی دنیا

تائیوان کے اسلامی دنیا سے تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش

تائیوان کے اسلامی دنیا سے تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش

تائیوان کی جامع مسجد میں "اسلام؛ جمہوریۂ چین کی قومی سلامتی کا پوشیدہ ستون” کے عنوان سے ایک نشست منعقد ہوئی، جس میں مسلم برادری کے اقتصادی، سماجی اور بین الاقوامی کردار کا جائزہ لیا گیا۔

شرکاء نے بتایا کہ تائیوان میں تقریباً 200,000 انڈونیشیائی مزدور موجود ہیں، جبکہ حلال سہولیات کی مزید ترقی کی ضرورت ہے۔

عالمی مسلمان خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلم برادری تائیوان اور اسلامی ممالک کے درمیان ایک اہم تزویراتی پل اور سفارتی رابطے کا کردار ادا کر سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button