مقدس مقامات اور روضے

حرمِ مطہر حضرت عباس علیہ السلام میں مجلس شہادتِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ

حرمِ مطہر حضرت عباس علیہ السلام میں مجلس شہادتِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ

حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے حرمِ مطہر حضرت عباس علیہ السلام میں عظیم الشان مجالسِ عزا اور سوگواری کے پروگرام منعقد کئے گئے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ان مجالس عزا میں زائرین، مجاورین اور مختلف عزاداری دستے بھرپور شرکت کی۔ یہ مجالس حرمِ مطہر کے صحن اور مختلف مقامات پر منعقد ہوئیں، جہاں سوگوارانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ نے اہلِ بیت علیہم السلام کی بارگاہ میں اپنی عقیدت اور تعزیت پیش کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button