شیعہ مرجعیت

نجف اشرف میں خواتین کے لئے فقہی نشست کا انعقاد

نجف اشرف میں خواتین کے لئے فقہی نشست کا انعقاد

نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ مرکز مطالعات راهبردی نجف اشرف کے شعبۂ خواتین کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار فقہی نشست منعقد ہوئی، جس کا موضوع ’’اسلام میں خواتین کے عظیم کردار؛ منتخب نمونے‘‘ تھا۔

اس نشست سے حوزۂ علمیہ کی معلمہ محترمہ بشریٰ طاہر مسلم نے خطاب کیا، جبکہ اسلامی تبلیغ، خاندانی اور سماجی سرگرمیوں سے وابستہ خواتین نے شرکت کی۔

نشست میں اسلام میں عورت کے مقام و کردار اور تبلیغی، خاندانی اور سماجی میدانوں میں اس کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button