علم اور ٹیکنالوجی

ٹیلیگرام میں تصاویر دیکھنے کا "اسلائیڈ شو” فیچر شامل

ٹیلیگرام میں تصاویر دیکھنے کا "اسلائیڈ شو” فیچر شامل

میسجنگ ایپ ٹیلیگرام نے نئے ٹولز شامل کر کے تصویری فائلیں شیئر کرنے کا تجربہ بہتر کر دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ٹیلیگرام کے بانی پاول دوروف کے حوالے سے بتایا کہ اس پلیٹ فارم میں تصاویر کو اسلائیڈ شو کی صورت میں دیکھنے کا نیا فیچر شامل کر دیا گیا ہے۔

اس فیچر کے ذریعہ صارفین تصاویر کے مجموعے کو دائیں بائیں سوائپ کر کے آسانی سے دیکھ سکیں گے۔

پاول دوروف نے اس اپڈیٹ کو میسنجر میں تصاویر کی نمائش کو بہتر بنانے کی جانب اہم قدم قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button