ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

اربعین خصوصی پروگرام ’’بازگشت به آینده‘‘ کی نشریاتی اوقات کا اعلان

اربعین خصوصی پروگرام ’’بازگشت به آینده‘‘ کی نشریاتی اوقات کا اعلان

امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس نے اربعینِ حسینی کے خصوصی پروگرام ’’بازگشت به آینده‘‘ (مستقبل کی جانب واپسی) کی نشریاتی اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ خصوصی پروگرام ماہِ صفر کے آغاز سے 20 صفر تک روزانہ تین اوقات میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس میں اربعینِ حسینی سے متعلق خصوصی رپورٹس، تجزیے، میدانِ خدمت کی جھلکیاں اور زائرین کے لئے مفید معلومات پیش کی جائیں گی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پروگرام کربلا کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے، شام 5:00 بجے اور رات 9:30 بجے نشر ہوگا۔ ایران کے وقت کے مطابق یہ نشریات صبح 9:00 بجے، شام 5:30 بجے اور رات 10:00 بجے جبکہ افغانستان کے وقت کے مطابق صبح 10:00 بجے، شام 6:30 بجے اور رات 10:30 بجے دیکھی جا سکیں گی۔

یہ خصوصی پروگرام یاح ست (Yahsat) سیٹلائٹ کی فریکوئنسی 12073 کے ذریعے، نیز یوٹیوب پر بھی براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button