عراق

بغداد کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں عظیم الشان جشن عیدِ سعید غدیر، عوام کی بھرپور شرکت متوقع

بغداد کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں عظیم الشان جشن عیدِ سعید غدیر، عوام کی بھرپور شرکت متوقع

بغداد کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں عظیم الشان جشن عیدِ سعید غدیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

یہ جشن جمعہ کے روز اس عظیم اسلامی عید کے ساتھ منعقد ہوگی۔

شیعہ نیوز ایجنسی کے مطابق اس پروگرام کے انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
اس جشن کا مقصد عیدِ غدیر کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا، دینی شعائر کی ترویج کرنا اور معاشرے میں روحانی و سماجی فضا کو مضبوط بنانا ہے۔
تقریب کے دوران مختلف ثقافتی، دینی اور عوامی پروگرام پیش کیے جائیں گے، جن میں ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button