عراق
عراق نجف اشرف میں عیدِ غدیر کے موقع پر "بیعت با حق” سیریل عوام کی توجہ کا مرکز
عراق نجف اشرف میں عیدِ غدیر کے موقع پر "بیعت با حق” سیریل عوام کی توجہ کا مرکز
نجف اشرف میں "بیعت با حق” کے عنوان سے پیش کیا جانے والا میدانِ عمل ڈرامہ عیدِ سعید غدیر کی تقریبات کے عشرۂ بزرگداشت کے سلسلے میں مسلسل چوتھی رات بھی جاری رہا۔
اس ڈرامے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ ناظرین کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی۔
مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ ثقافتی پروگرام واقعۂ غدیر کے مفاہیم اور پیغام کو اجاگر کرنے کے مقصد سے منعقد کیا جا رہا ہے، جسے مقدس شہر نجف کے عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔




