یورپ

برطانیہ سے 17 ہزار غیر قانونی تارکین وطن بے دخل

برطانیہ سے 17 ہزار غیر قانونی تارکین وطن بے دخل

برطانوی حکومت نے جولائی 2024 سے اب تک 17 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق امیگریشن نظام میں اصلاحات کے ذریعہ بے دخلی کے عمل کو مزید تیز اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی سکیورٹی، عوامی تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے مستقبل میں بھی غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button