سعودی عرب

سعودی عرب میں عباسی دور کے نایاب زیورات دریافت

سعودی عرب میں عباسی دور کے نایاب زیورات دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے علاقے القصيم میں عباسی دور کے تقریباً 100 قیمتی سونے کے زیورات دریافت کیے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ان زیورات میں پھولوں کی شکل کے خوبصورت ڈیزائن، رنگ برنگے نگینوں سے مزین گول زیور اور مختلف رنگوں کی تسبیحات شامل ہیں۔

یہ نوادرات آثارِ قدیمہ کے چوتھے سروے اور کھدائی کے دوران الدرعیہ سے ملے۔

کمیشن کے سی ای او ڈاکٹر جاسر سلیمان الحربش نے اس دریافت کو سعودی عرب کے عظیم ثقافتی ورثے کا اہم ثبوت قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button