افغانستان

کابل میں حافظِ قرآن خواتین کی تکریم، تین سالہ تعلیمی کورس کا اختتام

کابل میں حافظِ قرآن خواتین کی تکریم، تین سالہ تعلیمی کورس کا اختتام

کابل شہر کے ایک شیعہ دارالحفاظ میں قرآنِ کریم کے حفظ اور دینی مفاہیم پر مشتمل تین سالہ کورس مکمل کرنے والی خواتین کے اعزاز میں تقریبِ تکریم منعقد کی گئی۔

یہ پروگرام خواتین کے علمی معیار کو بلند کرنے اور قرآن و اخلاقی معارف کے میدان میں ان کی دینی و فکری صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے منعقد کیا گیا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس کورس میں 30 خواتین نے شرکت کی اور تین سال کے دوران قرآنِ کریم حفظ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے ترجمہ و مفاہیم اور نہج البلاغہ کی 200 حکمتوں سے بھی آگاہی حاصل کی، جس کے بعد انہیں اختتامِ کورس پر اعزاز سے نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button