افغانستان
افغانستان میں یوناما کے نئے نائب اور اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ کار کے طور پر فرانسیسی سفارتکار کی تقرری
افغانستان میں یوناما کے نئے نائب اور اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ کار کے طور پر فرانسیسی سفارتکار کی تقرری
اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل نے برونو ژرژ لمارکی کو افغانستان میں یوناما کے نئے نائب اور اس ادارے کے انسانی امور کے رابطہ کار کے طور پر مقرر کر دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی 8 صبح کابل کے مطابق، برونو ژرژ لمارکی کو پیچیدہ حالات میں انسانی امداد اور ترقیاتی امور کے انتظام کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ وہ اس سے قبل کانگو میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور افغانستان میں یوناما کے سابق نائب کی جگہ تعینات کئے گئے ہیں۔